جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈل بستیوں کی ماحولیاتی ترقی:صوبائی کمشنر کشمیر نے منصوبوں کی تکمیل کا جائزہ لیا

مختلف کاموں کی تکمیل کےلئے 31دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر

by Srinagar Mail
14/12/2023
A A
ڈل بستیوں کی ماحولیاتی ترقی:صوبائی کمشنر کشمیر نے منصوبوں کی تکمیل کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر /14 دسمبر2023ئصوبائی کمشنرکشمیر وِجے کمار بدھوری نے آج یہاںایک میٹنگ میں ڈل جھیل کی چھ بستیوں میں سیوریج سسٹم کی فراہمی اور ایس ٹی پی کی تعمیر کے ذریعہ ڈل جھیل کی چھ بستیوں کی ان سیٹو ایکو ڈیولپمنٹ کے لئے لیک کنزرویشن اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (ایل سی ایم اے) کے ذریعہ شروع کئے گئے مختلف پروجیکٹوں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔اِن بستیوں میں کچری محلہ، صوفی محلہ، ٹنڈا محلہ، میر محلہ، گولڈن لیک سٹیٹ کرپورہ اور کانی محلہ شامل ہیں۔
میٹنگ میںوائس چانسلر ایل سی ایم اے اور ایل سی ایم اے کے اَفسران اور اِنجینئروں نے شرکت کی۔
میٹنگ کے آغاز میں گاﺅں کی حتمی شکل اور تبدیلی کو دکھانے کے لئے ماڈل کا ایک جائزہ پیش کیا گیا۔
میٹنگ کو جانکاری دی گئی کہ کچہری محلہ کی ایکو ڈیولپمنٹ کا تقریباً 60 فیصد کام 179.51 لاکھ روپے کی کل مختص لاگت سے مکمل ہوچکا ہے جس کے لئے چیف انجینئر یو ای ای ڈی نے 28 جولائی 2023 ءکو تکنیکی منظوری دی تھی۔
اِن کاموں میں واک ویز، گیزبو، ویونگ ڈیک، کیکر پِلنگ، ایکو پارکس، ڈریجنگ، آر سی سی بلاک ورکس، ایچ ڈی اِی پی فلوٹنگ پلیٹ فارم، گھاٹ اور کلورٹ وفِشنگ پوائنٹس شامل ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکاسٹ کے تحقیق اور اختراعات کو فروغ دینے کےلئے جے کے ایس ٹی آئی سی نے ریسرچ ایڈوانسمنٹ کیلئے 2کروڑ روپے فراہم کئے فنڈنگ کا مقصد 72 تحقیقی منصوبوںاور 17 اِختراع کاروں کو پروٹو ٹائپ تیار کرنے میں مدد دینا ہے

Next Post

حکومت نے ڈائریکٹر سکمز کی تقرری کیلئے درخواستیں طلب کیں

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

حکومت نے ڈائریکٹر سکمز کی تقرری کیلئے درخواستیں طلب کیں

مرکز نے جل جیون مشن کوفروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر میں نئی 102 سکیموں کو منظور ی دی 476.71 کروڑ روپے کی لاگت سے چلنے والی اِن سکیموں سے جموں و کشمیر کے 54,752 دیہی گھرانوں کا احاطہ کرنے کی توقع ہے

مرکز نے جل جیون مشن کوفروغ دینے کیلئے جموںوکشمیر میں نئی 102 سکیموں کو منظور ی دی 476.71 کروڑ روپے کی لاگت سے چلنے والی اِن سکیموں سے جموں و کشمیر کے 54,752 دیہی گھرانوں کا احاطہ کرنے کی توقع ہے

شیتل نندا نے ’ وطن کو جانو ‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 250 نوجوانوں کے ایک گروپ کو جے پور اورنئی دہلی کیلئے روانہ کیا

شیتل نندا نے ’ وطن کو جانو ‘ یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت 250 نوجوانوں کے ایک گروپ کو جے پور اورنئی دہلی کیلئے روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail