جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرحد کے اس پار250ملی ٹینٹ در اندازی کی تاک میں

انٹیلی جنس انپٹس ملنے کے بعدجموں و کشمیر سیکورٹی الرٹ پر ہے: بی ایس ایف

by Srinagar Mail
16/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ری نگر16 دسمبر ,بارڑ سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اعلیٰ افسر نے ہفتے کے روز کہا کہ تقریباً 250 سے 300 ملی ٹینٹ سرحد کے اس پار لانچ پیڈ پر موجود ہیں جو جموں و کشمیر "دراندازی کے منتظر ہیں”۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس) کے مطابق تاہم، افسر نے مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز چوکس ہیں اور سرحد پار سے دراندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنا دیں گے۔انسپکٹر جنرل، بی ایس ایف، اشوک یادو نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں نامہ نگاروں کو بتایا، "انٹیلی جنس اطلاعات ہیں کہ 250سے300ملی ٹینٹ لانچ پیڈز پر انتظار کر رہے ہیں، لیکن ہم اور فوج نے تمام خطرناک جگہوں پر غلبہ حاصل کر لیا ہے اور ہم چوکس ہیں۔”انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف اور فوج کے بہادر جوان سرحدی علاقوں میں چوکس ہیں اور دراندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنائیں گے۔یادو نے مزید کہا، ”ہمیں دراندازی کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کا یقین ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے کچھ سالوں میں سیکورٹی فورسز اور کشمیری عوام کے درمیان رابطہ بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر لوگ ہمارے ساتھ تعاون کریں تو ہم ترقیاتی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں آگے بڑھا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہمیں مقامی لوگوں کے ساتھ جوڑا پہلے ہی بہت تھا جو اور زیادہ مضبوط ہو اہے بی ایف کے افسر نے مزید کہا ہے کہ اگر اور بھی زیادہ ہوگا تو ہم مزید زیادہ ترقی کر سکتے ہیںانہوں نے بتایا ہم چاہتے ہیں کہ اور زیادہ ترقی ہو اور اس میں بطور ٹیم سب مل کر کام کریں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اوروں کی اچھائی کے لئے کچھ سخت اقدامات بھی اٹھانے کی ضرورت ہوتی ہے:ڈی جی پی آر آر سوین

Next Post

ٹاون ہال ترال میں ”بزم ادب “ ترال کی جانب سے ادبی تقریب منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ٹاون ہال ترال میں ”بزم ادب “ ترال کی جانب سے ادبی تقریب منعقد

ٹاون ہال ترال میں ”بزم ادب “ ترال کی جانب سے ادبی تقریب منعقد

ماحچھہامہ ترال میں وسیع آبی آراضی کو فراہم کرنے والی اہم نہر خستہ حال

دیور ترال کے کشمیری پنڈتوں نے ڈی ڈی سی آری پل کے ساتھ جموں میں میٹنگ منعقد

دیور ترال کے کشمیری پنڈتوں نے ڈی ڈی سی آری پل کے ساتھ جموں میں میٹنگ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail