جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی پلوامہ نے تیجسوینی اور ممکن سکیموں کیلئے ضلعی سطح پر امپلی منٹیشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی

by Srinagar Mail
02/01/2024
A A
ضلع ترقیاتی پلوامہ نے تیجسوینی اور ممکن سکیموں کیلئے ضلعی سطح پر امپلی منٹیشن کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پلوامہ / 02جنوری2024ئضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم کی صدارت میں آج ایڈ منسٹریٹیو کمپلیکس پلوامہ میں انٹرپرینیورشپ اور خود انحصاری کو فروغ دینے کی سمت میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ یہ میٹنگ ڈسٹرکٹ لیول امپلی منٹیشن کمیٹی کا ایک اہم اقدام ہے جس میں تیجسوینی اور ممکن سکیموں کے تحت معاملوں کی منظور ی پر توجہ مرکوز کی گئی جو اِقتصادی طور پر بااِختیار بنانے کے لئے ضلع اِنتظامیہ کے عزم کو اُجاگر کرتی ہے ۔
ضلع نے خود روزگار کے مواقع پیدا کرنے پر بہت زور دیا ہے اور یہ میٹنگ اس سمت میں ایک قابل ذکر پیش رفت تھی۔ آج کے سیشن میں کل 55 معاملوں کو’ ممکن ‘سکیم کے تحت منظوری ملی جبکہ’ تیجسوینی ‘سکیم کے تحت 8 معاملوں کو منظوری ملی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صوبائی کمشنر کشمیرنے برزلہ بنڈ روڈ بروقت مکمل کرنے پر متعلقہ محکموں کو مبارک باد دی

Next Post

وادی میں پٹرول، مٹی کا تیل، ایل پی جی وافر مقدار میں موجود موجود: صوبائی کمشنر کشمیر

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
حکومت نے آٹھویں محرم کے جلوس کو روایتی راستوں پر کل صبح 6 سے 8 بجے تک نکالنے کی اجازت دے دی۔صوبائی کمشنرکشمیر

وادی میں پٹرول، مٹی کا تیل، ایل پی جی وافر مقدار میں موجود موجود: صوبائی کمشنر کشمیر

وزیرداخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر پر اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

وزیرداخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر پر اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی

سوربھ بھگت نے آئی ٹی آ ئی شوپیاں کا دورہ کیا

سوربھ بھگت نے آئی ٹی آ ئی شوپیاں کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail