جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بی جے پی جموںو کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی:محمد صادق خان

اہلن گڑول ٹنل کی تعمیر سے علاقے کو غریب عوام کو بہتر فایدہ پہنچے گا

by Srinagar Mail
30/01/2024
A A
بی جے پی جموںو کشمیر میں بھاری اکثریت سے جیتے گی:محمد صادق خان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر کے این ایس29جنوری بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر محمد صادق خان نے پیر کو بتایا کہ بی جے پی جموںو کشمیر میں آنے والے انتخابات میں بھاری اکثریت سے جیت درج کرے گی انہوں نے کہا لوگ دن بدن پارٹی کے ساتھ بڑے پیمانے پر جڑ رہے ہیں ۔کشمیر نیوز سروس کے نمائندے میر ارشد کے مطابق وہ ضلع اننت ناگ کے کوکر ناگ اہلن پائین گاﺅں میں ایک عوامی ریلی کی قیادت کررہے تھے اس دوران اس ریلی میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ مختلف پارٹیوں کے سیاسی لیڈران یہاں اس پارٹی میں داخل ہو رہے ہیں اور پارٹی جموںو کشمیر میں پارٹی بھاری اکثریت سے جیت درج کرے گی ۔ انہوں نے کہا بھارتیہ جنتا رٹی اہلن گڑول نامی گاﺅں سے کشتواڑ تک ٹنل نکالنے جا رہی ہے جس کی تعمیر سے اس پسماندہ بستی کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا ا۔محمد صادق نے بتایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی سرکار کی کوشش ہے کہ غریب کو مدد کیا جائے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف جسٹس نے دو جج صاحبان کو ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے عہدے کا حلف دِلایا

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ” ایل جی ملاقات“ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ” ایل جی ملاقات“ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ” ایل جی ملاقات“ میں شہریوں سے بات چیت کی اور ان کی شکایات کو دور کیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے یوم شہدا¿ کے موقعہ پر بابائے قوم اور شہدا¿ کو خراج عقیدت پیش کیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے یوم شہدا¿ کے موقعہ پر بابائے قوم اور شہدا¿ کو خراج عقیدت پیش کیا

چیف جسٹس نے جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ءکی نقاب کشائی کی

چیف جسٹس نے جموںوکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی کے ایکٹویٹی کیلنڈر 2024ءکی نقاب کشائی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail