منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال کے منی سیکرٹریٹ پر 6سال سے کام ٹھپ رکھنا قابل افسوس :فاروق ریشی

کہاسب ضلع میں محکمہ بجلی اپنا ہی شیڈول اپنانے میں محکمہ ناکام،عوام انتہائی پریشانیوں سے دوچار

by Srinagar Mail
25/02/2024
A A
فاروق ریشی نے شب برات کے موقعے پر اہل اسلام کو مبارک باد پیش کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

”

سرینگر پیلز ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر فاروق احمد ریشی نے بتایا ترال میں سابق سرکار نے علاقے کے تمام دفاتر کو ایک ہی جگہ قائم کرنے کی غرض سے8سال قبل منی سیکرٹریٹ کو تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے اور اس حوالے سے رقم بھی واگزار کی گئی ہے انہوں نے بتایا سال2018ءمیں اس عمارت پر کام شروع کیا گیا اور ابتدائی مرحلہ مکمل کرنے کے بعد نا معلوم وجوہات کی بناءپر کام کو روک دیا گیا ہے اور آج تک نہ ہی منی سیکٹریٹ کی تعمیری کام مکمل ہوا اور نا ہی اس جانب کوئی توجہ دی جا رہی ہے ۔انہوں نے بتایا سرکار دعوے کر رہی ہے کہ ترقی ہوئی انہوں نے الزام لگایا پی ڈی پی سرکار نے ترال میں سڑکوں کو نکالا تھا ان ہی میں سے چندایک سڑکوں پرموجودہ سرکار نے میکڈم بچھایا جبکہ یہاں کے پرانی پروجیکٹس کی جانب کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے ۔ فاروق احمدریشی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ سب ضلع ترال میں بجلی کا زبردست بحران چل رہا ہے جبکہ محکمہ بجلی علاقے میں اپنا ہی شیڈول صارفین کو فراہم کرنے میں ناکام ہے انہوں نے بتایا کہ بجلی فیس میں گزشتہ چند ماہ کے دوران بے حد اضافہ کیا گیا ہے دوسری جانب بجلی کی آنکھ مچولی بڑے پیمانے پر جاری ہے انہوں نے بتایاکہ جب یہاں افسران سے بات کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے انہوں نے سوال کیا ہے اگر ان افسران کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے پھر وہ یہاں کس لئے تعینات ہیں ۔انہوں نے ترال کے صارفین کو شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کرنے پر زور دیا ہے ۔

 

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آئی جی پی کشمیر نے 716 اہلکاروں کو ترقی دینے کی منظوری دی۔

Next Post

ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے راجوری میں منریگا ، ایس بی ایم ، آئی ڈبلیو ایم پی ، آر جی ایس اے اور این آر ایل ایم منصوبوں کا جائزہ لیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے راجوری میں منریگا ، ایس بی ایم ، آئی ڈبلیو ایم پی ، آر جی ایس اے اور این آر ایل ایم منصوبوں کا جائزہ لیا

ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے راجوری میں منریگا ، ایس بی ایم ، آئی ڈبلیو ایم پی ، آر جی ایس اے اور این آر ایل ایم منصوبوں کا جائزہ لیا

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں ماتا ویشنو دیوی ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کے لیے سنگ بنیاد رکھا

لیفٹیننٹ گورنر نے سینٹرل یونیورسٹی جموں میں دوسرے ایروسول وِنٹر سکول 2024 ءکا اِفتتا ح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سینٹرل یونیورسٹی جموں میں دوسرے ایروسول وِنٹر سکول 2024 ءکا اِفتتا ح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail