ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے راجوری میں منریگا ، ایس بی ایم ، آئی ڈبلیو ایم پی ، آر جی ایس اے اور این آر ایل ایم منصوبوں کا جائزہ لیا

by Srinagar Mail
25/02/2024
A A
ڈاکٹر شاہد اِقبال چودھری نے راجوری میں منریگا ، ایس بی ایم ، آئی ڈبلیو ایم پی ، آر جی ایس اے اور این آر ایل ایم منصوبوں کا جائزہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

راجوری/25فروری2024ئ
سیکرٹری دیہی ترقی محکمہ اور پنچایتی راج ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے آج راجوری ضلع میں منریگا ، ایس بی ایم ، آئی ڈبلیو ایم پی ، آر جی ایس اے ، پی ایم اے وائی ، این آر ایل ایم اور دیہی بنیادی ڈھانچے کے شعبے کے تحت دیگر مرکزی معاونت والی سکیموں کے تحت پیش رفت اور تناظر کی منصوبہ بندی کا جائزہ لینے کے لئے ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔
دوران میٹنگ زراعت، باغبانی، جنگلات، ماہی پروری اور دیگر محکموںکے ساتھ مل کر آئندہ مالی برس کا منصوبہ مرتب کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔
سیکرٹری دیہی ترقی محکمہ نے منریگا ، پی ایم اے وائی ۔ جی ، ایس بی ایم ۔ جی ، آئی ڈبلیو ایم پی ، جے کے ایس آر ایل ایم جیسی مرکزی معاونت والی سکیموںکے تمام اہم کارکردگی اِشاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور ایک ہفتہ کے اندر تمام اِشاریوں میں خاطر خواہ بہتری لانے کی ہدایات جاری کیں۔
ڈاکٹر شاہداِقبال چودھری نے مختلف محکموں بالخصوص زراعت اور اس سے منسلک شعبوں کے ساتھ ہم آہنگی بڑھانے کی اہم ضرورت پر زور دیا۔
سیکرٹری نے مالی برس 2021-22 ءکے زیر التوا¿ کام کو 31 مارچ 2024 ءتک مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
اُنہوں نے سرحدی بنکروں کی تعمیر کے حوالے سے سرحدی رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ان کی تکمیل کی فوری ضرورت پر زور دیا۔مزید برآں، سرحدی بنکروں کی فوری تکمیل پر زور دیا گیا جو پہلے ہی ہاتھ میں لئے گئے ہیں یا زیر عمل ہیں۔
ڈاکٹر شاہد اِقبال نے محکمہ ماہی پروری کو ہدایت دی کہ وہ محکمہ دیہی ترقی کے تعاون سے مچھلی کے تالابوں کی تعمیر میں پائے جانے والے خلا کو دور کرے۔
میٹنگ میں پی ایم اے وائی۔جی اور آواس پلس کے تحت ہونے والی پیش رفت کو مدنظر رکھتے ہوئے افسران کو ہدایت دی گئی کہ مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لئے مقررہ مدت کے اندر اہداف حاصل کرنے کو یقینی بنایا جائے۔
میٹنگ میں پنچایت گھر کی نئی عمارتوں کی تعمیر کے سلسلے میں متعلقہ افسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ مکمل تفصیلی پروجیکٹ رپورٹوںکو بروقت منظوری اور درستگی کے لئے پیش کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال کے منی سیکرٹریٹ پر 6سال سے کام ٹھپ رکھنا قابل افسوس :فاروق ریشی

Next Post

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں ماتا ویشنو دیوی ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کے لیے سنگ بنیاد رکھا

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post
پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں ماتا ویشنو دیوی ریلوے اسٹیشن کی تعمیر نو کے لیے سنگ بنیاد رکھا

لیفٹیننٹ گورنر نے سینٹرل یونیورسٹی جموں میں دوسرے ایروسول وِنٹر سکول 2024 ءکا اِفتتا ح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سینٹرل یونیورسٹی جموں میں دوسرے ایروسول وِنٹر سکول 2024 ءکا اِفتتا ح کیا

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے جی ایم سی اننت ناگ کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے جی ایم سی اننت ناگ کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail