جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بلڈرس ایسوی سیشن آف انڈیا کی جانب سے جموں وکشمیر میں پہلا سینٹرقائم

ایسوی سیشن کا یونٹ قائم،کرنے سے ٹھیکداروں کے مسائل کا بروقت ازالہ ہوگا:چیر مین

by Srinagar Mail
27/04/2024
A A
بلڈرس ایسوی سیشن آف انڈیا کی جانب سے جموں وکشمیر میں پہلا سینٹرقائم
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 27 اپریل /بلڈرس ایسوی سیشن آف انڈیا کی جانب سے سنیچر کو جموں وکشمیر میں پہلا سینٹر کھلا ہے جس کے لیئے رائے کنسٹرکشنز کے منجینگ ڈاریکٹر سبزار احمد رائے کو چیرمین منتخب کیا گیا۔کشمیرنیوز سروس کے مطابق اس سلسلے میںسنیچر کے روز سیاحتی مقام پہلگام کے ریڈیسن میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تقریب میں بلڈرس ایسوی سیشن کے نائب صدر نارتھ راجیو گوئل، سابق صدور آر این گپتا، ایس این ریڈی، کے علاوہ لال چند شرما کے ساتھ ساتھ ایسوی سیشن کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔نمائندے میر ارشد نے بتایا کہ تقریب میں نومنتخب اننت ناگ چیرمین کو ایسوی سیشن نے خصوصی اعزاز سے نوازا جبکہ ایسوی سیشن سے جڑے نئے ممبران کو بھی توسیفی اسناد سے نوزاگیا۔اس موقعہ پر نومنتخب چیرمین سبزار احمد رائے نے کہا کہ بلڈرس ایسوی سیشن کا یونٹ قائم،کرنے سے ٹھیکداروں کے مسائل کا بروقت ازالہ ہوسکیں انہوں نے کہا کہ جو بھی مسائل ٹھیکداروں کا ہوگا انہیں اولین ترجیحات پر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی جبکہ ایسوی سیشن کے نائب صدر نارتھ راجیو گوئل نے نومنتخب چئیرمین اور نئے ممبران کو مبارکباد پیش کیا اور کہا کہ انہیں پوری ا±مید ہے کہ سنزار احمد ٹھیکداروں کے مسائل حل کرنے میں کوئی کمی نہیں رکھے گے۔۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گنڈ بل کشتی الٹنے کا سانحہ:ایک اور کمسن کی لاش برآمد

Next Post

لاڈیارترال مییکینکل انجیرنگ کا بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت دھنس گیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لاڈیارترال مییکینکل انجیرنگ کا بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت دھنس گیا

لاڈیارترال مییکینکل انجیرنگ کا بڑا ٹیوب ویل لاکھوں روپے مالیت کی مشینری سمیت دھنس گیا

کشمیر میں زیادہ تر مقامات پر کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری

جموں و کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں شدید بارشیں ،سڑکیں زیر آب

وادی میں شدیدبارشوں کے بعدپہاڑوں پرہلکی برف باری

وادی میں شدیدبارشوں کے بعدپہاڑوں پرہلکی برف باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail