منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گیس چولہے اورگیس چمنی بنانے والی کمپنی ”سن شائن “کی جانب سے تقریب

Sunshineکی جانب سے کئی نئے” پریمیم “پروکٹس بازار میں متعارف

by Srinagar Mail
09/06/2024
A A
گیس چولہے اورگیس چمنی بنانے والی کمپنی ”سن شائن “کی جانب سے تقریب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

 

سید اعجاز

سرینگر// ملک کے معروف گیس چولہے،اور گیس چمنی کے ساتھ ساتھ اشیاءبنانے والی کمپنیSunshine کی جانب سے اتوار کے روز سرینگر کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس دوران کمپنی کی جانب سے کئی نئے” پریمیم “پروکٹس کو بازار میں متعارف کیا گیا ہے ۔تقریب میں وادی کشمیر کے تمام اضلاع سے آئے ہوئے ڈیلران نے شرکت کی ہے ۔جبکہ تقریب میں کمپنی کے جنرل منیجرجتندر سنگھ ٹامر سمیت باقی اعلیٰ عہدہ داروں نے شرکت کی ہے ۔جنرل منیجر نے یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ آج سرینگر میں کمپنی کی جانب سے کئی نئے” پریمیم “پروکٹس بازار میں متعارف کیا ہے ۔انہوں نے بتایا سرینگر میں ہمارا سپر سٹاککسٹ نیو ڈائمنڈ انٹر پرائزر ہے جس کا مالک طاریق احمد پانپوری ہے انہوں نے بتایا ہمیں ابتدائی روز یہاں بہتر انداز میں اشیاءکی مانگ بڑنے لگی کیوںکہ یہ ایک بہتر پروڈکٹ ہے۔انہوں نے بتایا کمپنی نےسال1978سے ایک نام اور پہنچان بنائی اور لوگوں کا بھروسہ جیتا ہے ۔ ادھر کمپنی کے سرینگر کے سٹاککسٹ طاریق احمد پانپوری جو نیو ڈائمنڈ انٹر پرائزز کے مالک بھی ہیں نے بتایاہم نے یہاں سن شائشن کمپنی کا گیس چولہے اورگیس چمنی سمیت کچھ اشیاءکو متعارف کیا ہے۔انہوں نے بتایا میں 35سال سے اس میدان میں ہوں اور یہ کمپنی ایک بھروسہ مند کمپنی ہے انہوں نے بتایا کہ ہمارے پاس مختلف کمپنیاں آتی ہے لیکن ہم ہر وقت میعاری کمپنیوں کے ساتھ ہی کام کرتے ہیں جس کی وجہ سے یہاںہمارے گاہک کو بھی فائدہ آتا ہے ۔طاریق احمد نے بتایا یہ کمپنی انڈیا کی ہے جہاں ہم وارنٹی کے ساتھ ساتھ چیزیں آسانی کے ساتھ بازار میں دستیاب ہوں گے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ادھم پور میں دو نابالغ لڑکیوں کی عصمت دری، ملزم گرفتار

Next Post

کشمیر میں حالات کو مستحکم رکھنے کے لیے ہر قدم اٹھایا جائے گا: جی او سی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

کشمیر میں حالات کو مستحکم رکھنے کے لیے ہر قدم اٹھایا جائے گا: جی او سی

ایس ایس پی بڈگام نے ماگام میں پولیس پبلک میٹنگ کی صدارت کی 

ایس ایس پی بڈگام نے ماگام میں پولیس پبلک میٹنگ کی صدارت کی 

ریاسی دہشگردانہ حملہ :لیفٹنٹ گورنر نےمتاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا

ریاسی دہشگردانہ حملہ :لیفٹنٹ گورنر نےمتاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail