اتوار, جون ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایس ایس پی بڈگام نے ماگام میں پولیس پبلک میٹنگ کی صدارت کی 

by Srinagar Mail
09/06/2024
A A
ایس ایس پی بڈگام نے ماگام میں پولیس پبلک میٹنگ کی صدارت کی 
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
 سرینگر 09 جون// ایس ایس پی بڈگام نے ماگام میں پولیس پبلک انٹریکشن میٹنگ کی صدارت کی۔  میٹنگ کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان تعال میل کو بڑانا اور شکایات کا ازالہ کرنا تھا۔
 میٹنگ پولیس اسٹیشن ماگام میں ہوئی جس میں ایس ڈی پی او ماگام اور ایس ایچ او ماگام نے بھی شرکت کی۔ اس میٹنگ میں سول سوسائٹی، مارکیٹ ایسوسی ایشن، یوتھ کمیٹیوں، اوقاف کمیٹیوں، سپورٹس کمیٹیوں وغیرہ کے صدور اور ممبران نے میٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
 ایس ایس پی بڈگام نے ماگام کے عوام کو ان کی شکایات کا بروقت ازالہ کرنے کا یقین دلایا۔  انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بڈگام پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔  مزید برآں ایس ایس پی بڈگام نے منظم جرائم میں ملوث منشیات فروشوں اور مافیا کے خلاف سخت کارروائی پر زور دیا۔  انہوں نے سماجی جرائم کے خلاف جنگ میں عوام کی حمایت اور موثر شرکت کی خواہش کی۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر میں حالات کو مستحکم رکھنے کے لیے ہر قدم اٹھایا جائے گا: جی او سی

Next Post

ریاسی دہشگردانہ حملہ :لیفٹنٹ گورنر نےمتاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
ریاسی دہشگردانہ حملہ :لیفٹنٹ گورنر نےمتاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا

ریاسی دہشگردانہ حملہ :لیفٹنٹ گورنر نےمتاثرین کے لیے ایکس گریشیا کا اعلان کیا

ریاسی حملہ کے بعدوزیر اعظم مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا:ایل جی

ریاسی حملہ کے بعدوزیر اعظم مودی نے صورتحال کا جائزہ لیا:ایل جی

جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 300 فیصد اضافہ: سیکریٹری ٹورازم

جموں و کشمیر میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں 300 فیصد اضافہ: سیکریٹری ٹورازم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail