جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈوڈہ میں چار فوجیوں کی ہلاکت پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار رنج

کہا ہم دہشتگروں سے جلد بدلہ لیں گے، عوام سے تعاون کی اپیل

by Srinagar Mail
16/07/2024
A A
یوگا کے عالمی دن پروزیر عظم کا دورہ جموں و کشمیر کے عوام کے لئے فخر کی بات:منوج سنہا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر، 16 جولائی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ڈوڈہ ضلع میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے جاںبحق جوان کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔سوشل میڈیاپلیٹ ارم Xپر ایک پوسٹ میں منوج سنہا نے کہامیں”میں ڈوڈہ میں فوجی جوانوں اور جے کے پی کے اہلکاروں پر بزدلانہ حملے سے کافی رنجیدہ ہوں اور ان بہادر سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوںجنہوں نے ہماری قوم کی حفاظت کے لیے عظیم قربانیاں دیں‘ ۔ انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندانوں کے ارکان سے میری گہری تعزیت ہے۔ایل جی نے کہا کہ ہم اپنے فوجیوں کی موت کا بدلہ لیں گے اور دہشت گردوں اور ان کے اعانت کاروں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیں گے۔منوج سنہا نے کہا کہ میں لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہوں اور ہمیں درست معلومات فراہم کریں تاکہ ہم انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو تیز کر سکیں اور دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کوتہس نہس سکیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دیسا ڈوڈہ کے جنگل میں مسلح تصادم آرائی

Next Post

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس کے اَندر مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کُشائی کی

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے 4500سے زیادہ یاتریوںکو سخت سیکورٹی میںجموں سے2قافلوںمیں روانہ کیا

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

Next Post
چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس کے اَندر مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کُشائی کی

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس کے اَندر مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کُشائی کی

ڈوڈہ انکونٹر میں جاں بحق اہلکاروں ایل جی کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

ڈوڈہ انکونٹر میں جاں بحق اہلکاروں ایل جی کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

سیکرٹری اِمدادِ باہمی نے سندربنی میں عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail