جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس کے اَندر مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کُشائی کی

by Srinagar Mail
16/07/2024
A A
چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس کے اَندر مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کُشائی کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/16 جولائی2024ئچیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے آج سری نگرکے ہائی کورٹ کمپلیکس کے اَندر مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کُشائی کی۔اِس موقعہ پرجسٹس تاشی ربستن، جسٹس سنجیو کمار، جسٹس رجنیش اوسوال، جسٹس سنجے دھر، جسٹس جاوید اِقبال وانی، جسٹس محمد اکرم چودھری اور جسٹس موکشا کھجوریا کاظمی ذاتی طور پر موجود تھے جبکہ جسٹس اَتل شری دھرن، جسٹس سندھو شرما، جسٹس وِنود چٹرجی کول، جسٹس پونیت گپتا، جسٹس راجیش سیکھری اور جسٹس محمد یوسف وانی نے جموں ونگ سے بذریعہ ورچیول موڈ تقریب میں حصہ لیا۔
اِس موقعہ پر ایڈوکیٹ جنرل ڈی سی رینہ اور ڈپٹی سالیسٹر جنرل آف اِنڈیا طاہرمجید شمسی بھی موجود تھے۔
مجسمے کی نقاب کشائی کے بعد چیف جسٹس اور دیگر ججوں نے بابائے قوم کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔
تقریب میں رجسٹرار جنرل شہزاد عظیم، ڈائریکٹر جوڈیشل اکیڈمی یشپال بورنی، چیف سیکرٹری کے پرنسپل سیکرٹری ایم کے شرما، رجسٹرار ویجی لنس تسلیم عارف،سپرو رجسٹرار رولز راجندر ، جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کے ممبر امیت گپتا، رجسٹرار کمپیوٹرز اَنوپ شرما، رجسٹرار کمپیوٹرز فاروق احمد رجسٹرار سری نگر، پریم ساگر ،سیکرٹری ہائی کورٹ لیگل سروسز کمیٹی عبدالباری جوائنٹ رجسٹرار جوڈیشل سری نگر شائستہ نذیر منصف لیو ریزرو سمیت بار ایسوسی ایشن کے سینئر اور جونیئر ممبران اور وکلا¿ نے بھی شرکت کی۔
تقریب کا اِختتام مہاتما گاندھی کے اعلیٰ اصولوں پر عمل کرنے کے پختہ عزم کے ساتھ ہوا جو ہمیں عدم تشدد اور باہمی بھائی چارے کی راہ پر چلنا سیکھاتے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں چار فوجیوں کی ہلاکت پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار رنج

Next Post

ڈوڈہ انکونٹر میں جاں بحق اہلکاروں ایل جی کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ڈوڈہ انکونٹر میں جاں بحق اہلکاروں ایل جی کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

ڈوڈہ انکونٹر میں جاں بحق اہلکاروں ایل جی کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

سیکرٹری اِمدادِ باہمی نے سندربنی میں عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے   جسٹس این کوٹیشور سنگھ کو سپریم کورٹ آف اِنڈیا کے جج کی تقرری پر الوداعیہ دیا

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جسٹس این کوٹیشور سنگھ کو سپریم کورٹ آف اِنڈیا کے جج کی تقرری پر الوداعیہ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail