پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈوڈہ انکونٹر میں جاں بحق اہلکاروں ایل جی کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

by Srinagar Mail
16/07/2024
A A
ڈوڈہ انکونٹر میں جاں بحق اہلکاروں ایل جی کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/16 جولائی2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے ڈوڈہ میں اِنسدادِ دہشت گردی آپریشن کے دوران عظیم قربانی دینے والے کیپٹن برجیش تھاپا، نائیک ڈِی راجیش، سپاہی بیجندر اور سپاہی اَجے کو پھولوں کی چادر چڑھائی اور خراجِ عقیدت پیش کیا۔اُنہوں نے کہا ،”میں ان بہادر وںکو سلام کرتا ہوں جنہوں نے مثالی جرا¿ت کا مظاہرہ کیا اورقوم کے لئے عظیم قربانیاں دیں۔ قوم بہادروں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ پوری قوم دُکھ کی اِس گھڑی میں شہدا¿ کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف جسٹس نے ہائی کورٹ کمپلیکس کے اَندر مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کُشائی کی

Next Post

سیکرٹری اِمدادِ باہمی نے سندربنی میں عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

سیکرٹری اِمدادِ باہمی نے سندربنی میں عوامی رَسائی پروگرام کا اِنعقاد کیا

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے   جسٹس این کوٹیشور سنگھ کو سپریم کورٹ آف اِنڈیا کے جج کی تقرری پر الوداعیہ دیا

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جسٹس این کوٹیشور سنگھ کو سپریم کورٹ آف اِنڈیا کے جج کی تقرری پر الوداعیہ دیا

یومِ عاشوراء اور شہادت امامِ حسین

یومِ عاشوراء اور شہادت امامِ حسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail