سری نگر/17 جولائی2024ئچیف جسٹس جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ جسٹس این کوٹیشور سنگھ نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جسٹس این کوٹیشور سنگھ کو سپریم کورٹ آف اِنڈیا کے جج کی تقرری پر مُبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اِظہار کیا۔