منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں و کشمیرمیں سرکار نیشنل کانفرنس اور کانگریس کی بنے گی:سُرندر سنگھ چنی

by Srinagar Mail
31/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال// ترال میں نیشنل کانفرنس اور کانگریس اتحاد کے امیدوار سُرندر سنگھ چنی نے سنیچر کے روز دعویٰ کیا ہے کہ جموںو کشمیر اگلی سرکار این سی اور کانگریس بنائے گی ۔ انہوں نے اپنی انتخابی مہم کے تحت ترال کے گلشن پورہ،نانر،میڈورہ اور راجپورہ کے علاوہ کھر پورہ نامی گاﺅں کا دورہ کر کے یہاں لوگوں کو آنے والے انتخاب میں این سی کانگریس اتحاد کے امیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے ۔انہوں نے لوگوں کو بنایاکہ جموںو کشمیر کو پھر سے ریاست بنانے کے لئے ہمیں ووٹ دیکر کامیاب بنائیں تاکہ ہم سے چھینی گئی پوزیشن کو بحال کر سکیں ۔ ” انہوں کہا کہ میں پر امید ہوں کہ جموںو کشمیر میں آنے والی سرکار این سی نیشنل کانفرنس کی ہوگی اور آنے والا کل پورے جموںو کشمیر کے لئے بہتر ہوگا۔انہوں نے عوام سے انہیں ووٹ دیگر کامیاب بانے کی اپیل کی ہے انہوں نے کہا طاقت لوگ ہیںاور اسی طاقت کی وجہ سے ایک امیدوار کیبنٹ تک پہنچ جاتا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اظہار تشکر

Next Post

پورے ترال کی بہتر تعمیر و ترقی کے لئے کام کروں گا:رفیق احمد نائیک

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

پورے ترال کی بہتر تعمیر و ترقی کے لئے کام کروں گا:رفیق احمد نائیک

اعلیٰ فوجی افسر نے جموں و کشمیر کے ڈوڈہ، کشتواڑ میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

ترال میں عوامی اتحادپارٹی کے امیدوار نے انتخابی مہم میں تیزی لائی

ترال میں عوامی اتحادپارٹی کے امیدوار نے انتخابی مہم میں تیزی لائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail