منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایک بہتر، پُرسکون اور خوشحال کل کیلئے تقسیمی اور فریبی عناصر کو مسترد کرنا لازمی: عمر عبداللہ کا خطاب

by Srinagar Mail
27/09/2024
A A
کانگریس کے ساتھ قبل از انتخابات اتحاد آسان فیصلہ نہیں تھا: عمر عبداللہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//جموں وکشمیر کے عوام اگر اپنی اس تاریخی ریاست کا ایک بہتر مستقبل چاہتے ہیں، اپنے بچوں اور بچیوں کیلئے ایک بہتر، پُرمن اور پُرسکون کل چھوڑ نا چاہتے ہیں تو موجودہ اسمبلی انتخابات میں ہر ایک ذی شعود باشندے کو سوچ سمجھ کر اپنی حق رائے دہی کی طاقت کا استعمال کرنا ہوگا اور ایسے عناصر کو یکسر مسترد کرنا ہوگا جو یہاں کے عوام، ووٹوں اور مینڈیٹ کو تقسیم کرنے کی مذموم عزائم رکھتے ہیں۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ نے انتخابی مہم جاری رکھتے ہوئے کشمیرنیوز سروس کو موصولہ ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ جموں نارتھ، ادھمپور اور وجے پور حلقہ انتخابات میں بھاری چناﺅی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پروگراموں کا انعقاد پارٹی اُمیدواروں اجے کمار سدھوترا، سنیل ورما اور راجیش پرگوترا نے کیا تھا۔عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں کا حال دیکھ لیجئے، بی جے پی نے نہ صرف اس خطے کو اقتصادی بدحالی کی طرف دھکیل دیا بلکہ یہاں ملی ٹینسی کو نیا جنم دیا، یہاں کے لوگ بھاجپا سے بددل اور ناراض ہیں،اسی لئے بھاجپا انہیں مذہب کے نام پر ڈرانے لگی ہے، اور اپنے حقیر مفادات کیلئے عوام کو دوریاں پیدا کی جارہی ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ 5اگست2019سے پہلے جموںوکشمیر کی زمینوں پر صرف یہاں کی آبادی کا حق تھا، یہاں کی نوکریاں پر صرف یہاں کے مقامی نوجوانوں کا حق تھا، یہاں پہاڑوں، دریاﺅں اور دیگر وسائل پر پہلا حق یہاں کے عوام کا تھا لیکن بی جے پی نے ان سارے حقوق سے یہاں کے عوام کو محروم کردیا

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اگلا جموں و کشمیر کا وزیر اعلیٰ بی جے پی سے ہوگا: رویندر رینا

Next Post

پہلگام کے آرو گاﺅں کو’ بھارت کا بہترین سیاحتی گاﺅں‘ قرار دیا گیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

پہلگام کے آرو گاﺅں کو’ بھارت کا بہترین سیاحتی گاﺅں‘ قرار دیا گیا

جسٹس تاشی ربستن نے آج کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا۔ اُنہوں نے جموںوکشمیر یوٹی کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سامنے عہدے کا حلف لیا ۔

جسٹس تاشی ربستن نے آج کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا۔ اُنہوں نے جموںوکشمیر یوٹی کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سامنے عہدے کا حلف لیا ۔

چیف سیکرٹری نے دُور دراز علاقو ں میں تیز رفتار اِنٹرنیٹ کنکٹویٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے دُور دراز علاقو ں میں تیز رفتار اِنٹرنیٹ کنکٹویٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail