جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

ٹرانسپورٹروں کے وفد نے نئے ٹرانسپورٹ کمشنر سے ملاقات کی

by Srinagar Mail
18/12/2024
A A
ٹرانسپورٹروں کے وفد نے نئے ٹرانسپورٹ کمشنر سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/18دسمبر2024ئٹرانسپورٹرز کے ایک وفد نے آج ٹرانسپورٹ کمشنر جموں و کشمیر وشیش پال مہاجن سے اُن کے دفتر کے چیمبرمیں ملاقات کی اور اَپنے مطالبات اور مسائل پیش کئے۔ اُنہوں نے نئے ٹرانسپورٹ کمشنر کا خیرمقدم کیا اور اُمید ظاہر کی کہ ان کی فعال مداخلت سے ان کے دیرینہ مسائل حل ہوجائیں گے۔
ٹرانسپورٹ کمشنر نے ٹرانسپورٹروںکو یقین دلایا کہ اُن کی شکایات کے جلد از جلد حل کے لئے اُن کے تمام مسائل کو مناسب فورموںپر اُٹھایا جائے گا۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ٹرانسپورٹروںکے ساتھ باقاعدگی سے بات چیت کی جائے گی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

متعدد وفوداور اَفرادنے نائب وزیرا علیٰ سے ملاقات کی

Next Post

وزیر سکینہ ایتو کے ساتھ تعزیت پر سی کا سلسلہ جاری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

وزیر سکینہ ایتو کے ساتھ تعزیت پر سی کا سلسلہ جاری

کشمیریونیورسٹی نے یکم جنوری سے23فروری تک سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا

کپوارہ میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،بھاری مقدار میںاسلحہ اور منشیات برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail