بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نائب وزیراعلیٰ نے سانا میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا اور گلی تاکٹیری روڈ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا

by Srinagar Mail
22/01/2025
A A
نائب وزیراعلیٰ نے سانا میں عوامی دربار کا اِنعقاد کیا اور گلی تاکٹیری روڈ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

رام بن /22جنوری2025ئنائب وزیراعلیٰ سریندرکمار چودھری نے آج ایک عوامی دربار کا اِنعقاد کیا اور گلی تا کٹیری روڈ پروجیکٹ کی بہتری اور اَپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھا۔اِس 2.60 کلومیٹر طویل اہم پروجیکٹ کوتعمیراتِ عامہ محکمہ ( پی ڈبلیو ڈی)اور آر اینڈ بی ڈویژن رام بن کے ذریعے 872.84 لاکھ روپے کی تخمینہ لاگت سے انجام دیا جارہا ہے۔
اِس پروجیکٹ کا مقصدناشری سے سناسر تک سڑک رابطے کو مضبوط بنانا ہے جو رام بن ضلع مین ایک مشہور سیاحتی مقام ہے ۔ توقع ہے کہ اِس بہتر رابطے سے سیاحت اور مقامی معاشی سرگرمیوں کو نمایاں طور پر فروغ ملے گا جس سے خطے کی آبادی کو فائدہ ہوگا۔
سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں چیئرپرسن ضلع ترقیاتی کونسل (ڈِی ڈِی سی) ڈاکٹر شمشاد شان، رُکن قانون ساز اسمبلی رام بن اَرجن سنگھ راجو، چیف اِنجینئر پی ڈبلیو ڈی بٹوت ای آر اشوک کمار، اے ڈی سی رام بن ورونجیت سنگھ چاڈک، ڈِی ڈِی سی ممبران، سینئر اَفسران اور ممتاز شہریوں نے شرکت کی۔
نائب وزیراعلیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی قیادت میں عوام کی دہلیز پر حکمرانی کی فراہمی کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ حکومت عوامی مسائل کو حل کرنے اور جموں و کشمیر کی بہتری کے لئے اپنے وعدوں کو پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

متعدد وفود نے عوامی مسائل کو اُجاگر کرنے کیلئے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات کی

Next Post

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے کلچرل اکیڈیمی میں او پی ودھیارتھی کی کتاب کا اِجرا¿ کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے کلچرل اکیڈیمی میں او پی ودھیارتھی کی کتاب کا اِجرا¿ کیا

پرنسپل سیکرٹری ثقافت نے کلچرل اکیڈیمی میں او پی ودھیارتھی کی کتاب کا اِجرا¿ کیا

لارموہ اونتی پورہ میں سرکاری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

لارموہ اونتی پورہ میں سرکاری اسکول سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

پچھلے10 سالوں میں دفعہ370سمیت تقریباً تمام نظریاتی کام مکمل ہو گئے: امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail