منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جاوید احمد رانا نے مرکزی وزیر جنگلات اور وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش سے ملاقات کی

جموںوکشمیر میں جنگلاتی تحفظ اور قبائلی بہبود کیلئے مزید مالی او رپالیسی معاونت کی ضرورت پر زور

by Srinagar Mail
29/01/2025
A A
جاوید احمد رانا نے مرکزی وزیر جنگلات اور وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش سے ملاقات کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دہلی/29جنوری2025ئوزیر برائے جل شکتی، جنگلات وماحولیات اور قبائلی امورجاوید احمد رانا نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر برائے ماحولیات و جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی بھوپندر یادو سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر سے متعلق اہم ماحولیاتی اور قبائلی بہبود کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔اُنہوںنے جموں و کشمیر کی ماحولیاتی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جس کی 52 فیصد سے زیادہ زمین جنگلات کے تحت ہے ،جموں و کشمیر کی حیاتیاتی تنوع کے تحفظ اور دیرپا ترقیاتی کوششوں کو تقویت دینے کے لئے مرکزی حکومت سے زیادہ مالی اِمداد اور پالیسی مدد کی مانگ کی۔دورانِ ملاقات وزیر موصوف نے جنگلات کے تحفظ، مٹی اور پانی کے تحفظ اور شجرکاری پروگراموں کے لئے فنڈز میں اضافے کی اشد ضرورت پر روشنی ڈالی۔اُنہوں نے اگلے تین برسوں میں کنڈی علاقے میں مٹی اور پانی کے تحفظ کے لئے 75 کروڑ روپے ، خانہ بدوش چرانے والوں کے لئے نقل مکانی کے راستوں کی ترقی کے لئے 100 کروڑ روپے اور شیوا لک علاقے میں ادویات کے پودوں کے تحفظ کے لئے 50 کروڑ روپے مختص کرنے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نائب وزیر اعلیٰ کا کنگری میں عوامی دربار کا اِنعقاد

Next Post

چیف جسٹس نے سال 2025 ءکیلئے جے اینڈ کے لیگل سروسز اَتھارٹی کا سرگرمی کیلنڈر جاری کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چیف جسٹس نے سال 2025 ءکیلئے جے اینڈ کے لیگل سروسز اَتھارٹی کا سرگرمی کیلنڈر جاری کیا

چیف جسٹس نے سال 2025 ءکیلئے جے اینڈ کے لیگل سروسز اَتھارٹی کا سرگرمی کیلنڈر جاری کیا

ستیش شرما نے جموں میں ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا

ستیش شرما نے جموں میں ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا

ترال کی دو بستیاںجہاںلوگوں کے موبائل خاموشی رہتے

ترال کی دو بستیاںجہاںلوگوں کے موبائل خاموشی رہتے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail