منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیف جسٹس نے سال 2025 ءکیلئے جے اینڈ کے لیگل سروسز اَتھارٹی کا سرگرمی کیلنڈر جاری کیا

by Srinagar Mail
29/01/2025
A A
چیف جسٹس نے سال 2025 ءکیلئے جے اینڈ کے لیگل سروسز اَتھارٹی کا سرگرمی کیلنڈر جاری کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/29جنوری2025ئچیف جسٹس جموں و کشمیر ہائی کورٹ اور لداخ اورسرپرست اعلیٰ جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی جسٹس تاشی ربستن نے آج جسٹس اتل سری دھرن کی موجودگی میں جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی کا سرگرمی کیلنڈر (وال ہینگنگ) 2025 جاری کیا۔ ایگزیکٹیو چیئرمین جموں و کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی اتل سری دھرن نے سری نگر سے بذریعہ ورچیول موڈ تقریب میں شرکت کی۔
سرگرمی کیلنڈر 2025 جموں و کشمیر میں قانونی بیداری پروگراموں، قانونی اِمداد کے اَقدامات اور عوامی رابطہ سرگرمیوں کے لیے ایک جامع روڈ میپ کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ نہ صرف قومی اور خصوصی لوک عدالتوں (لوک عدالتوں) کی اہم تاریخوں کو اُجاگر کرتا ہے بلکہ سماجی اِنصاف کے مسائل پر بیداری مہمات، قانونی اِمداد کے کارکنوںکے لئے تربیتی پروگرام، بہتر رسائی کے لئے ہیلپ لائن نمبرات اور متبادل تنازعات کے حل کے طریقہ¿ کار کو مضبوط بنانے کے اَقدامات کا بھی خاکہ پیش کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جاوید احمد رانا نے مرکزی وزیر جنگلات اور وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش سے ملاقات کی

Next Post

ستیش شرما نے جموں میں ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ستیش شرما نے جموں میں ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا

ستیش شرما نے جموں میں ہیلتھ کم میڈیکل کیمپ کا اِفتتاح کیا

ترال کی دو بستیاںجہاںلوگوں کے موبائل خاموشی رہتے

ترال کی دو بستیاںجہاںلوگوں کے موبائل خاموشی رہتے

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail