منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دسویں جماعت کے نتائج کے منتظر طلاب ہوشیار رہیں:کرائم برانچ

by Srinagar Mail
15/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کرائم برانچ کشمیر نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں حصہ لینے والے طلبا اور ان کے والدین سے نامعلوم افراد کی فون کالز اٹھانے سے گریز کرنے کو کہا گیا ہے۔ کرائم برانچ کشمیر نے پیر کے روز دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے انتظار میں بیٹھے طلاب اور اْن کے والدین کو آگاہی فراہم کی ہے کہ وہ جعلی فون کالوں سے خبر دار رہیں۔کرائم برانچ کشمیر نے اس حوالے سے ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے بتایا کہ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں شامل ہوئے طلبا اور اْن کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی فون کالوں سے ہوشیار رہیں۔ اگر کسی کو جعلی فون کال کے ذریعے کوئی نامعلوم شخص اپنے آپ کو بورڈ کا عہدیدار جتلاکر ان امتحانات میں کامیاب کرانے کے لئے مدد کی پیشکش کرتا ہے تو فوری طورپر وہ کرائم برانچ کی موبائیل ایپ ، ای میل [email protected] یا پھر ہیڈآفس کے ساتھ رابط قائم کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ملک میںڈیجیٹل کرنسی کی اجرائی غور و خوض کے بعد فیصلہ کیا جائے گا: نرملا سیتارامن

Next Post

سال 2022جموں و کشمیر میں تعلیمی تبدیلی کا سال ہوگا:چیف سیکریٹری

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
سال 2022جموں و کشمیر میں تعلیمی تبدیلی کا سال ہوگا:چیف سیکریٹری

سال 2022جموں و کشمیر میں تعلیمی تبدیلی کا سال ہوگا:چیف سیکریٹری

حکومت ہر ضلع میں میں بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کیلئے پُر عزم:لیفٹنٹ گورنر

حکومت ہر ضلع میں میں بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کیلئے پُر عزم:لیفٹنٹ گورنر

6 افسروں کومختلف آئی اے ایس عہدوں پر ترقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail