ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وزیر اعلیٰ نے سرینگر ، بانڈی پورہ اور گاندر بل کے عوامی نمائندوں سے پری بجٹ مشاورت کی

by Srinagar Mail
13/02/2025
A A
وزیر اعلیٰ نے سرینگر ، بانڈی پورہ اور گاندر بل کے عوامی نمائندوں سے پری بجٹ مشاورت کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر 12 فروری 2025 ئ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پری بجٹ سے متعلق مشاورت کو جاری رکھتے ہوئے آج سول سیکرٹریٹ سرینگر میں کشمیر کے مختلف اضلاع کے عوامی نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی ۔ وزیر اعلیٰ نے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسلوں کے چئیر پرسنز اور سرینگر ، گاندر بل اور بانڈی پورہ کے اضلاع سے قانون ساز اسمبلی کے ممبروں کے ساتھ پری بجٹ مشاورت کی صدارت کی جنہوں نے ذاتی طور پر اور ورچوئل موڈ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی ۔ مشاورتی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی ، چیف سیکرٹری ، وزیر اعلیٰ کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ، پرنسپل سیکرٹری فائنانس ، ڈائریکٹر جنرل بجٹ ، ڈائریکٹر جنرل اخراجات ، سرینگر ، گاندر بل اور بانڈی پورہ کے ڈپٹی کمشنرز نے ذاتی طور پر اور ورچوئل موڈ کے ذریعے شرکت کی ۔ مباحثوں کے دوران سرینگر کے ایم ایل اے نے دارالحکومت کی اہمیت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ترجیحی ترقیاتی پروجیکٹوں اور اپنے انتخابی حلقوں میں عوامی فلاح و بہبود کے اہم اقدامات کیلئے لبرل فنڈ طلب کیا ۔ ممبرانِ قانون سازیہ علی محمد ساگر ، مبارک گُل ، شمیم فردوس ، تنویر صادق ، احسان پردیسی ، سلمان علی ساگر نے اجلاس میں اپنے اپنے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس مشاورت میں وسیع پیمانے پر مسائل کا احاطہ کیا گیا جس میں ٹریفک کی نقل و حمل ، شہر سرینگر میں پارکنگ کی جگہوں ، سڑکوں پر گاڑیوں کے دباو¿ کو کم کرنے ، فلائی اوورز ، کمیونٹی ہالوں کی تعمیر، آبی ذخیروں کی بحالی ، کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی بہتری ، عمودی رہائش کے منصوبوں اور ڈل جھیل کے اندرونی حصوں سے کوڑا کچرا نکالنے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ایم ایل ایز نے پینے کے پانی کے بہتر معیار ، اپ گریڈ شدہ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس ، بجلی کی فراہمی میں بہتری اور ایک موثر ٹھوس کچرے کے انتظام کے نظام کی ضرورت پر روشنی ڈالی ۔
بانڈی پورہ اور گاندر بل اضلاع کے منتخب نمائندوں کے ساتھ منعقدہ اس میٹنگ میں چئیر مین ڈی ڈی سی بانڈی پورہ ، گریز، سمبل اور بانڈی پورہ کے ایم ایل ایز اور گاندر بل اضلاع کے کنگن حلقہ کے ایم ایل اے اور خاص طور پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جو کہ گاندر بل حلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ نے اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں عوامی اہمیت کے حامل پروجیکٹوں پر تبادلہ خیال کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لفٹینٹ گورنر نے وادی کشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائیزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

Next Post

شبِ برات کے مقدس موقعے پرکانگریس یوتھ صدرپلوامہ آصف رحمان کی عوام کو مبارکباد

Related Posts

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

Next Post
شبِ برات کے مقدس موقعے پرکانگریس یوتھ صدرپلوامہ آصف رحمان کی عوام کو مبارکباد

شبِ برات کے مقدس موقعے پرکانگریس یوتھ صدرپلوامہ آصف رحمان کی عوام کو مبارکباد

لیفٹیننٹ گورنرنے جموںوکشمیر بھارت سکاﺅٹس اینڈ گائیڈز ،روورز اور رینجرز کو راجیہ پُرسکار سر ٹیفکیٹ پیش کئے

لیفٹیننٹ گورنرنے جموںوکشمیر بھارت سکاﺅٹس اینڈ گائیڈز ،روورز اور رینجرز کو راجیہ پُرسکار سر ٹیفکیٹ پیش کئے

پاکستان نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا،جموں و کشمیر میں دہشت گردی اور درپردہ جنگ کو فروغ دےنے کی پالیسی جاری : وزیر اعظم نریندر مودی

پلوامہ حملے کی چھٹی برسی :آنے والی نسل قربانیوں کو نہیں بھولیں گے:وزیر اعطم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail