جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جاوید احمد رانا کا پیر کی گلی کا دورہ

مغل روڈ پر بنیادی ڈھانچے کے اہم منصوبوں کا جائزہ

by Srinagar Mail
29/05/2025
A A
جاوید احمد رانا کا پیر کی گلی کا دورہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

شوپیان/29مئی2025ئ محکمہ جنگلات نے مغل روڈ کے ساتھ ساتھ پیر کی گلی میںیاتریوں کے لئے بنیادی سہولیات کی بہتری اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینے کے لئے کئی اہم اقدامات کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اِن اَقدامات کے تحت محکمہ پیر کی گلی میں ٹرانزٹ کیمپس قائم کرے گا، ماحول دوست جھونپڑیاں (ہٹس) تعمیر کی جائیں گی اور ایک وسیع پیمانے پر شجرکاری مہم شروع کی جائے گی۔وزیر برائے جنگلات و ماحولیات جاوید احمد رانا نے آج پیر کی گلی کے دورے کے دوران اِس سلسلے میں محکمہ کے سینئر اَفسران کو موقعہ پر ہی ہدایات جاری کیں۔وزیر موصوف نے اِن اَقدامات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات یاتریوں کے لئے ایک دیرپا اور خوشگوار ماحول فراہم کریں گے ساتھ ہی قدرتی حسن کا تحفظ بھی یقینی بنائیں گے۔محکمہ کی جانب سے یاتریوں کے لئے ٹرانزٹ کیمپس تعمیر کئے جائیں گے تاکہ انہیں آرام دہ اور مکمل سہولیات سے آراستہ قیام گاہیں میسر آ سکیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کمشنر اِمداد و باز آباد کاری نے کھیر بھوانی میلہ ۔2025 کی تیاریوں اور اِنتظامات کا جائزہ لیا

Next Post

آسام گوہاٹی کی سیلف ڈیفنس اِنسٹرکٹر اشمیتا پال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
آسام گوہاٹی کی سیلف ڈیفنس اِنسٹرکٹر اشمیتا پال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔

آسام گوہاٹی کی سیلف ڈیفنس اِنسٹرکٹر اشمیتا پال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

ٹیم جموں جو کہ ایک سماجی تنظیم ہے کے چیئرمین زور اور سنگھ جموال نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

جاوید احمد ڈار نے سکاسٹ کشمیر میں ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا آغاز کیا

جاوید احمد ڈار نے سکاسٹ کشمیر میں ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail