بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

by Srinagar Mail
19/07/2025
A A
جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/19جولائی2025ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج جموں میں سنت کمار شرما کی تحریر کردہ مونوگراف ”انڈس واٹر ٹریٹی ۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجرا¿ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اَپنے خطاب میں مصنف کو ان کے شاندار کام پر مُبارک باد دی جو’انڈس واٹر ٹریٹی‘ کے مختلف تاریخی پہلوو¿ں کو اُجاگر کرتا ہے۔اُنہوںنے کہا کہ یہ مونوگراف پاکستان کے ساتھ ’ سندھ آبی معاہدے‘ پر ایک جامع تجزیہ فراہم کرتی ہے اور پاکستان کی پشت پناہی میں ہوئے پہلگام دہشت گرد حملے کے بعد معاہدے کے خاتمے پر وزیراعظم نریندر مودی جی کے فیصلہ کن اقدام کو صحیح تناظر میں پیش کرتی ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،”ہندوستان نے واضح کیا ہے کہ خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتے، دہشت گردی اور بات چیت ایک ساتھ نہیں چل سکتے اور نہ ہی دہشت گردی اور تجارت ایک ساتھ ہو سکتی ہے۔“ اُنہوں نے کہا کہ انڈس واٹر ٹریٹی کو ختم کرنا پاکستان کے لئے مناسب جواب ہے اور اس کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے کیونکہ پاکستان کا انحصار دریائے سندھ کے نظام پر ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

Next Post

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

سکینہ اِیتو نے کھل کولگام میں این ٹی پی ایچ سی اور شیپ ایکسٹینشن سینٹر کا اِفتتاح کیا

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail