ہفتہ, جون ۲۷, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان

ترال بازار میں نکاس آب کا بہتر نظام نہ ہونے کی وجہ سے راہ گیر اور تاجر پریشانیوں سے دو چار

by Srinagar Mail
19/06/2026
A A
نالہ” لام“ پر مستقل پل کی عم موجودگی، ڈار گنائی گنڈ اورملحقہ علاقوںکے لوگ پریشان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے اکثر علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے شدید بارشیں ہو رہی ہے۔اس دوران تیز بارشوں کے نتیجے میں جہاں علاقے کے ندی نالوں کے سطح آب میں اضافہ ہوا ہے ۔اس دوران ڈار گنائی گنڈ کے لوگوں نے بتایا کہ نالہ” لام“پر آج تک پل تعمیر نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے بارشوں کے دوران ڈار گنائی گنڈ،ینگونی سمیت دیگر بستیوں کے لوگوں کا رابط منقطع ہو جاتا ہے اور اس طرح سے انہیں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔انہوں نے بتایا ہم نے حال ہی میں چندہ جمع کر کے لکڑی کا ایک عارضی پل تعمیر کیا تھا تاہم تازہ بارشوں کے پانی نے ا سکو بھی نقصان پہنچایا ہے ۔انہوں نے بتایا آج پھر ایک بار بستی کے مویشی نالہ پار نہیں کر سکے ۔ علاقے کے لوگوں نے سرکار خاص کر ممبر اسمبلی ترال سے اس بارے میں مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ انہیں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔یہاں یہ بات قابل ذکرہے کہ علاقے میں کئی اہم رابط پل تعمیر ہو رہے ہیں مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ اس پل کو بھی وعدے کے مطابق فوری طور تعمیر کیاجائے ۔ادھر مین قصبہ ترال کی سڑکیں اوربس اسٹینڈ بارشوں کے ساتھ ہی زیر آب آنے سے راہ گیروں کو عبور و مرور میںپریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ بارشوں کا پانی جمع ہونے سے تاجروں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ مقامی لوگوں نے بتایا ترال بازار میں نکاس آب کا کوئی انتظام نہ ہو نے کی وجہ سے ترال بالا سے لیکر مین بس اسٹینڈ تک جگہ جگہ بارشوں کا پانی جمع ہوتا ہے ۔ مقامی لوگوں نے بتایاحال ہی میں ترال کو جاذب نظر بنانے کی غرض سے ایک پروجیکٹ کا سنگ بناد رکھاگیا ہے تاہم تاحال اس پر کام شروع نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نیٹ کے دوبارہ امتحان، امرناتھ یاترا کے لیے انتظامات مکمل:آئی جی پی کشمیر

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے 12 ویں بین الاقوامی یوم یوگا کی تقریبات میں شہریوں کی قیادت کی

Related Posts

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

لدھوپانپور کے پسوال خاندان سے اظہار تعزیت

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر کے گورنمنٹ ڈِگری کالجوں میں داخلہ عمل کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے جموںوکشمیر میں پی ایم جی ایس وائی کی عمل آوری کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے محرم الحرام کے اِنتظامات کا جائزہ لیا

نگین لیک کنزرویشن آرگنائزیشن (این ایل سی او) کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین منظور وانگنو کر رہے تھے،نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔

نگین لیک کنزرویشن آرگنائزیشن (این ایل سی او) کے ایک وفد جس کی قیادت اس کے چیئرمین منظور وانگنو کر رہے تھے،نے آج لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا سے ملاقات کی۔

20ویں ایشیائی کھیلوں کے لئے ہندوستاتی ووشو ٹیم جس کی قیادت ہندوستان کے قومی چیف کوچ، دروناچاریہ ایوارڈ یافتہ کلدیپ ہانڈو کر رہے ہیں، نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے 12 ویں بین الاقوامی یوم یوگا کی تقریبات میں شہریوں کی قیادت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے 12 ویں بین الاقوامی یوم یوگا کی تقریبات میں شہریوں کی قیادت کی

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے میلہ کھیر بھوانی کے موقعہ پر مبارک باد پیش کی

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

ستیش شرما نے بین الاقوامی یومِ یوگا کی تقریبات میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail