بدھ, جولائی ۲۲, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

حالیہ برسوں میں جموں و کشمیر کے پیرا ایتھلیٹس نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر خطے کا نام روشن کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے رضاکارانہ میڈیکیئر سوسائٹی کا دورہ کیا اور پیرا ایتھلیٹس کے ساتھ بات چیت کی

by Srinagar Mail
22/07/2026
A A
حالیہ برسوں میں جموں و کشمیر کے پیرا ایتھلیٹس نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر خطے کا نام روشن کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سری نگر/22جولائی 2026ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج رضاکارانہ میڈیکیئر سوسائٹی کا دورہ کیاجو گزشتہ پانچ دہائیوں سے زائد عرصے سے جموں، کشمیر اور لداخ میں خصوصی صلاحیتوں کے حامل اَفراد (پی ڈبلیو ڈِی یس) کی صحت، تعلیم، روزگار اور سماجی شمولیت کے شعبوں میں انتھک خدمات انجام دے رہی ہے۔دورے کے دوران لیفٹیننٹ گورنر نے تنظیم کے عہدیداروں اور پیرا ایتھلیٹس سے کے ساتھ جموںوکشمیر اور لداخ میں دیویانگ جن کے لئے مکمل بااِختیار بنانے ، بحالی اور کھیلوں کی ترقی کے حوالے سے اہم بات چیت کی۔صدر و بانی وِی ایم ایس ڈاکٹر میر محمد مقبول اور نائب صدر پروفیسر مسعودہ یاسین سمیت تنظیم کے عہدیداروں نے لیفٹیننٹ گورنر پر زور دیا کہ موافق کھیلوں کے فروغ کے لئے ایک مضبوط اور منظم نظام قائم کیا جائے۔ اِس موقعہ پر فزیوتھراپی کے لئے روبوٹک آلات، صحت اور ہنر مندی کے مراکز، ضلعی سطح سے بین الاقوامی مقابلوں تک صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لئے جموں و کشمیر پیرا سپورٹس ایسوسی ایشن کے قیام، سال بھر تربیت اور بحالی کی سہولیت فراہم کرنے کے لئے اِنڈور پیرا سپورٹس ہال کی تعمیر، خصوصی سپورٹس وہیل چیئرز، جدید کھیلوں کا سامان، کوچنگ کیمپس، ایکسپوژر پروگراموں اور سفری معاونت سمیت مختلف تجاویز پر غور وخوض کیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا جموںوکشمیر میں مسلسل بارشوں کے دوران اِمدادی وبحالی کاموں کو تیز کرنے کیلئے اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگوں کا سلسلہ جاری

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے ’نشہ سے پاک جموںوکشمیر مہم‘ کے 100دِن مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے ’نشہ سے پاک جموںوکشمیر مہم‘ کے 100دِن مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

حکومت نے گرمائی تعطیلات میں26جولائی تک توسیع کی

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سیویوتھ سیو فیوچر فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی مکالمے سے خطاب کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے نُون ون بیس کیمپ کا دورہ کیا اور یاتریوں کیلئے سہولیات کا معائینہ کیا

دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: منوج سنہا

لیفٹیننٹ گورنر نے بھگوتی نگر یاتری نواس میں یاتریوں کیلئے فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

شری امرناتھ جی یاترا نے نیاتاریخی ریکارڈ قائم کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail