منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اِی ۔ شرم پورٹل پر غیر منظم کارکنوں کی رجسٹریشن کیلئے جموںوکشمیر کو پہلا انعام حاصل

by Srinagar Mail
10/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
جموںوکشمیر کو یہاں وِگیان بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں مرکزی وزیر محنت و روزگار بھوپندر یادو کے ذریعہ غیر منظم مزدوروں کی رجسٹریشن میں اِس کی کامیابی کے لئے پہلا انعام دیا گیا۔وزارتِ محنت و روزگار نے وِگیان بھون نئی دہلی میں غیر منظم مزدوروں کے 25 کروڑ رجسٹریشن کے جشن کا اہتمام کیا۔یہ ایوارڈ کمشنر سیکرٹری لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ سریتا چوہان کے ساتھ لیبر کمشنر اے آر  وار نے حاصل کیا۔اِی ۔ شرم پورٹل کو وزارتِ محنت و روزگار کے ذریعہ تیا ر کیا گیا ہے اور غیر منظم کارکنوں کا قومی ڈیٹا بیس بنانے کے لئے 26؍ اگست کو شرو ع کیا گیا ہے۔جموںوکشمیر نے پورٹل کے آغاز کے بعد سے 31لاکھ سے زیادہ غیر منظم کارکنوں کو رجسٹر کیا ہے ۔ اِس طرح 38 لاکھ کی ہدفی کامیابی میں سے 82فیصد ریکارڈ کیاگیا ہے۔ابتداً ، رجسٹر ڈ  ورکر2لاکھ تک کے ایکسیڈنٹ اِنشورنس کے فوائد کے تحت آتے ہیں ، غیر منظم کارکنوں کی تعداد بہت جامع ہے اور وہ تمام سیلف ایمپلائیڈہیں جو اِنکم ٹیکس اَدا نہیں کرتے ، ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ سکیم میں سبسکرائب نہیں کرتے اور اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔اِی ایس آئی سکیموں کی رجسٹریشن کے اہل میں تعمیراتی کارکن ، مائیگرنٹ ورکرس ، گھریلو کارکن، زرعی کارکن ، خود روزگار کارکن، سٹریٹ وینڈر ، چھوٹے دکاندار ، آشاورکرس ، آنگن واڑی ورکرس ، ماہی گیر ، ایس ایچ جی کے اراکین،غیر منظم پلانٹیشن ورکرس اور پلیٹ فارم کے کارکنان غیر منظم کارکن قابل ذِکر ہیں۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

انجمن اُردودصحافت جموں وکشمیر کے تنظیمی انتخابات، ریاض ملک پھرصدر منتخب،بلال فرقانی بنے جنرل سیکریٹری

Next Post

کنگہ لورہ ترال میں سومو دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی، کئی مسافر زخمی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کنگہ لورہ ترال میں سومو دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی، کئی مسافر زخمی

کنگہ لورہ ترال میں سومو دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی، کئی مسافر زخمی

نائنہ پلوامہ میں فورسز اور ملی ٹینٹو کے درمیان تصادم شروع

نائنہ پلوامہ میں فورسز اور ملی ٹینٹو کے درمیان تصادم شروع

بڈگام میں لاپتہ فوجی کی لاش بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail