پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

رعناواری سرینگرمیں شبانہ تصادم,جنوبی کشمیر کے 2مقامی لشکر جنگجو ہلاک: پولیس

مارے گئے عسکریت پسندوں میں سے ایک سے میڈیا شناختی کارڑبرآمد ہواجو میڈیا کے غلط استعمال کی نشاندہی کرتا ہے۔آئی جی پی

by Srinagar Mail
30/03/2022
A A
سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سری نگر، 30 مارچ// سری نگر کے رعناواری علاقے میں گزشتہ دیر رات شروع ہونے والے ایک مسلح تصادم آرائی میں 2 مقامی لشکرجنگجو مارے گئے۔ایک اہلکار نےبتایا کہ تصادم رات 1 بجے کے قریب رعناواری میں شروع ہوا جس دوران طرفین کے درمیان گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد ہونے والے تصادم کے دوران 2 جنگجو کی لاشوں کو پولیس نے برآمد کیا۔پولیس نے مار گئے ملی ٹنٹوں کی شناخت ہلال احمد راہ ساکن بجبہاڑہ اننت اور رئیس احمد بٹ کے طور کی ہے جو دونو لشکر سے وابستہ تھےجب کہ انکاؤنٹر کے مقام سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔دریں اثنا آئی جی پی کشمیر وجے کمار کا حوالہ دیتے ہوئے کشمیر پولیس زون نے کہا کہ لشکر طیبہ کے مارے گئے مقامی عسکریت پسندوں میں سے ایک کے پاس میڈیا کا شناختی کارڈ (آئی ڈی) تھا، جو میڈیا کے غلط استعمال کے واضح کیس کی نشاندہی کرتا ہے۔ تاہم کشمیر پولیس زون نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا یے کہ مارے گئے دو ملی ٹنٹوں میں سے ایک رئیس احمد بٹ ملٹنسی جائن کرنے سےقبل ایک جنرلسٹ تھا جو ویلی نیوز سروس کے نام سے ایک پورٹل چلا رہا تھاانہوں نے لکھا ہے کہ رئیس کے خلاف کئی کیس درج تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گورنمنٹ ڈگر کالج اونتی پورہ میں اہم بنیادی سہولیات کا فقدان پینے کا

Next Post

شبانہ مذاکرات کے بعد آج کی ‘چکا جام’ ہڑتال موخر کردی:ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

Next Post
شبانہ مذاکرات کے بعد آج کی ‘چکا جام’ ہڑتال موخر کردی:ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن

شبانہ مذاکرات کے بعد آج کی 'چکا جام' ہڑتال موخر کردی:ٹرانسپورٹ ایسو سی ایشن

پلوامہ میں گیارویں جماعت کے طالب علم کی دوڑ کے دوران موت

پلوامہ میں گیارویں جماعت کے طالب علم کی دوڑ کے دوران موت

ملی ٹنٹوں کے ساتھ رابطے کا الزام, ضلع پلوامہ کے استاد اور پولیس اہلکار سمیت 5 سرکاری ملازمین برطرف کردیا

ملی ٹنٹوں کے ساتھ رابطے کا الزام, ضلع پلوامہ کے استاد اور پولیس اہلکار سمیت 5 سرکاری ملازمین برطرف کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail