بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کشمیر یونیورسٹی سوتھ کیمپس میں سابق طلباء کا اجلاس منعقد

شعبہ اردو کے زیر اہتمام کیمپس کا پہلا سابق طلباء اجلاس منعقد کرنے پر طلباء کا ظہار مسرت

by Srinagar Mail
14/07/2022
A A
کشمیر یونیورسٹی سوتھ کیمپس میں سابق طلباء کا اجلاس منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سیداعجاز

سرینگر //جمعرات کو کشمیر یونیورسٹی کے ساؤتھ کیمپس میں سابق طلباء کا اجلاس منعقد ہوا۔شعبہ اردو کے زیر اہتمام کیمپس کا پہلا سابق طلباء اجلاس منعقد ہوا۔کشمیر یونیورسٹی کے ترجمان کی جانب سے موصولہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شعبہ کے بہت سے سابق طلباء، جو اس وقت یونین ٹیریٹری کے مختلف شعبوں میں مختلف عہدوں پر خدمات انجام دے رہے ہیں، نے سابق طلباء کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر شعبہ کے متعدد موجودہ طلباء، تدریسی اور غیر تدریسی عملہ کے اراکین بھی موجود تھے۔ڈاکٹر مختار احمد کھانڈے، ڈائریکٹر ساؤتھ کیمپس نے سابق طلباء کو خوش آمدید کہا اور تقریب کے بارے میں مختصراً آگاہ کیا۔ انہوں نے سابق طلباء کے اجلاسوں کے انعقاد کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ڈاکٹر کھانڈے نے تقریب میں شامل ہونے اور اسے کامیاب بنانے پر شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مستقبل میں بھی سابق طلباء کے اجلاسوں کا انعقاد جاری رکھنے کا یقین دلایا۔سابق طلباء نے اس اقدام پر ڈائریکٹر ساؤتھ کیمپس کو مبارکباد دی۔ڈاکٹر جاوید اقبال بٹ، اکیڈمک کوآرڈینیٹر، شعبہ اردو نے کیمپس کی ترقی کے لیے مضبوط سابق طلباء کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور واضح کیا کہ کس طرح اس طرح کی ملاقاتیں ادارے کے ساتھ سابق طلباء￿ کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لیے ایک اچھا قدم ہے۔کئی سابق طلباء نے اپنے تجربات اور کیمپس کی زندگی کے دلچسپ لمحات کو سامعین کے ساتھ شیئر کیا۔اجلاس کی کارروائی ڈاکٹر محمد اشرف رونیال نے چلائی۔پروگرام کا اختتام ڈاکٹر رقیہ نبی کے شکریہ کلمات پر پیش کئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

غلام احمد میرپردیش کانگریس صدرکے عہدے سے مستعفی

Next Post

ایس ڈی ایچ ترال بد نظمی کا شکار،عوامی شکایت کو سُنے گا کون؟

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post

ایس ڈی ایچ ترال بد نظمی کا شکار،عوامی شکایت کو سُنے گا کون؟

کنگہ لورہ ترال میں سالانہ’گرمت سماگم “کا اہتمام

کنگہ لورہ ترال میں سالانہ’گرمت سماگم “کا اہتمام

ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کا دورہ ترال

ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہر بخش سنگھ کا دورہ ترال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail