اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home صحت وسائنس

کشمیر میں ’چلہ کلان‘ جیسی سردیاں جاری، پہلگام سرد ترین مقام

by Srinagar Mail
12/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر//وادی کشمیر میں گرچہ موسم خشک ہے لیکن شبانہ درجہ حرارت نقط انجماد سے کافی نیچے درج ہونے سے سردیوں کے بادشاہ چالیس روزہ ’چلہ کلان‘ جیسی سردیوں کا راج برابر قائم و دائم ہے۔ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر کے میدانی علاقوں میں 14دسمبر کی شام سے 15دسمبر کی شام تک ہلکے درجے کی برف باری یا بارشیں متوقع ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وادی کے بالائی علاقوں بالخصوص شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں اس وقت کے دوران درمیانی درجے کی برف باری کا امکان ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مطلع صاف رہنے سے وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں مسلسل گراوٹ درج ہو رہی ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔قابل ازیں سری نگر میں گذشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذستہ شب کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.4 ڈ گری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپواڑہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضہ گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.7 درج ہوا تھا۔لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لہیہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 12.3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9.1 ڈگری سینٹی گریڈ اور قصبہ دراس میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 17.8سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔دریں اثنا وادی میں اتوار کے روز بھی موسم خشک رہنے سے سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے کو ملا ۔لوگوں نے الزام لگایا کہ خشک موسم کے بیچ بجلی کی آنکھ مچولی اور پانی کی قلت نے اُن کا جینا دو بھر کردیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈائریکٹر آر ڈی ڈی کشمیر نے کپواڑہ ضلع کے خمریال کلسٹر میں ایس پی ایم روربن مشن کی صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post

مشیر فاروق خان نے تائیکوانڈو چمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والے کھلاڑی کو مبارک باد دی

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

Next Post

مشیر فاروق خان نے تائیکوانڈو چمپئن شپ میں تمغہ جیتنے والے کھلاڑی کو مبارک باد دی

لیفٹیننٹ گورنر نے شری اَمرناتھ شرائین یاترا لنگر اور بھنڈار اایسو سی ایشن کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی/روندر رینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail