منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا کاربار شروع کرنے کا سلسلہ جاری

دار العلوم نور السلام روڑ پر ” S3سُپر مارٹ“ کاپر وقار تقریب میں افتتاح

by Srinagar Mail
24/10/2022
A A
ترال میں اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کا کاربار شروع کرنے کا سلسلہ جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  1. سید اعجاز
    ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں اعلیٰ تعلیم یافتہ جوجوان دن بدن اپنے کار باری یونٹ شروع کر کے خود اور دیگر نوجوانوں کے لئے روز گار کا ذریعہ بنا رہے ہیں۔بس اسٹینڈ ترال سے چند گز کی دوری پر دا ر العلوم نور اسلام روڑ S3 SUPAR MART نامی ایک مارٹ کا سوموار کے روز افتتاح کیا گیا ہے جہاں نوجوانوں اور قصبے کے معزز شخصیات نے حصہ لیا ہے۔تقریب میں مفتی عابد رشیدی صاحب بھی موجود تھے جنہوں موجودہ تقریب میں دکان کی خیر برکت کے لئے مجلس میں دعا کی ہے ۔ اس مارٹ میں 10الگ الگ زمروں کے اشیاءدستیاب ہیں جس میں کھانے پینے کے ساتھ ساتھ ،کیچن ویر اور ملبوسات وغیرہ شامل ہیں۔مارٹ کے سی ای او محسن امین نائیک نے بتایا جب ہم وادی یا وادی کے باہر کے علاقوں کو دیکھتے تھے تو ترال میں اس طرح کے مارٹ بہت ہی کم تھے اور کافی سوچ سمجھ کے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم یہاںپرایک منفرد قسم کا کچھ کھولیں گے اور آج آپ دیکھ رہیں کہ ہمارا خواب پوار ہوا ہے۔انہوں نے کہا ہم نے کوشش کی ہے وہ اشیاءیہاں دستیاب رہیں جن سے عوام کو بھی فائدہ پہنچے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ترال میں گزشتہ چند سال سے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں نے اپنا کار بار شروع کیا ہے جہاں وہ خود اور دوسروں کے لئے چھوٹا چھوٹا روز گار فراہم کر رہے ہیں ۔ترال قصبے میں حالیہ ایام کت دوران بڑے شو روم،ریسٹورنٹ ، بیکری وغیرہ کے بڑے بڑے کار باری ادارے چل رہے ہیں۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

Next Post

کالجوں میں تعلیمی نظام کو اعلی کوالٹی بنانے اور اپ گریڈ کرنے کےلئے ایک روڑ میپ تشکیل دیا گیا ہے۔۔۔۔ روہت کنسل

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
کالجوں میں تعلیمی نظام کو اعلی کوالٹی بنانے اور اپ گریڈ کرنے کےلئے ایک روڑ میپ تشکیل دیا گیا ہے۔۔۔۔ روہت کنسل

کالجوں میں تعلیمی نظام کو اعلی کوالٹی بنانے اور اپ گریڈ کرنے کےلئے ایک روڑ میپ تشکیل دیا گیا ہے۔۔۔۔ روہت کنسل

جموں و کشمیر سمیت ملک میں دیوالی پر جوش و خروش

جموں و کشمیر سمیت ملک میں دیوالی پر جوش و خروش

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail