منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ پولیس کی جانب سء ڈگری کالج ترال میں مباحثہ مقابلہ منعقد کیا۔

by Srinagar Mail
27/10/2022
A A
اونتی پورہ پولیس کی جانب سء ڈگری کالج ترال میں مباحثہ مقابلہ منعقد کیا۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  • سید اعجاز
    ترال//: پولیس نےبشہداء کی قربانیوں کو یاد کرنے کے اعزاز کے طور پر، اونتی پورہ میں پولیس نے گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں جمعرات کوایک مباحثہ مقابلہ منعقد کیا جس میں مختلف طلباء نے حصہ لیا۔ مباحثہ مقابلہ "جمہوریت; ماضی، حال اور مستقبل”۔ مذکورہ مقابلے میں پہلی پوزیشن آمیر محی الدین ساکن سائموہ ترال نے حاصل کی جنہیں 5000/- روپے کے نقد انعام اور یادگاری سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ دوسری پوزیشن ترال کے رہنے والے یاور احد نے حاصل کی اور اسے 4000/- کے نقد انعام سے ایک یادگاری اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔ مزید یہ کہ تمام شرکاء میں شرکت سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔
  • اس موقع پرڈی ایس پی ڈی آر سید فیاض احمد، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ترال، ایس ڈی پی او ترال، ایس ایچ او پی ایس ترال کے علاوہ دیگر سول اور پولیس افسران موجود تھے۔
  • تقریب کے اختتام پر پولیس نے ملک کے امن اور خوشحالی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔q
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پڑوسی ملک کو پاکستانی زیرقبضہ کشمیرمیں لوگوں پرڈھائے جارہے مظالم کے نتائج بھگتنا ہوں گے،وہاں کی صورتحال پرکڑی نظر

Next Post

کشتواڑ میں آگ کی شبانہ واردات 25 رہائشی مکان جل کر خاکستر

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
کشتواڑ میں آگ کی شبانہ واردات 25 رہائشی  مکان جل کر خاکستر

کشتواڑ میں آگ کی شبانہ واردات 25 رہائشی مکان جل کر خاکستر

پولیس شہداءکی یاد میں، اونتی پورہ پولیس نے گورنمنٹ ڈگری کالج پانپور ہ میں مباحثہ مقابلہ منعقد کیا۔

پولیس شہداءکی یاد میں، اونتی پورہ پولیس نے گورنمنٹ ڈگری کالج پانپور ہ میں مباحثہ مقابلہ منعقد کیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail