منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ میں جیش محمد کے 2ملی ٹینٹ معاونین گرفتار کیا۔پولیس

by Srinagar Mail
31/10/2022
A A
کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پلوامہ;پولیس نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر پلوامہ میں کالعدملی ٹینٹ تنظیم جیش محمد کے دو ملی ٹینٹ ساتھیوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضے سے اشتعال انگیز مواد، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔تفصیلات کے مطابق پلوامہ میں پولیس نے فوج (55RR) اور CRPF (182Bn) کے ساتھ مل کر کالعدم ملی ٹینٹ تنظیم جیش محمد کے دو ملی ٹینٹ ساتھیوں کو گرفتار کیا۔ ان کی شناخت عدنان شفیع بٹ ولد محمد شفیع بٹ ساکنہ اشمندر اور یاور رشید شیخ ولد عبدالرشید شیخ ساکن کریم آباد کے طور پر ہوئی ہے۔ملزمان کے قبضے سے 01 پستول، 01 میگزین اور 12 راو¿نڈ سمیت مجرمانہ مواد، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ دوران تفتیش ان کے انکشاف پر 02 دستی بم بھی برآمد ہوئے۔پولیس نے بتایا گرفتار دونوں ساتھیوں کے طور پر کام کر رہے تھے اور انہیں علاقے میں غیر مقامی مزدوروں پر حملے کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔اسی مناسبت سے ایف آئی آر نمبر 312/2022 قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولس اسٹیشن پلوامہ میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

این سی ڈی سی نے اندرا گاندھی کو ان کی 38 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

Next Post

کام میں غیر ضروری تاخیر رشوت ستانی سے بڑا جرم : منوج سنہا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

کام میں غیر ضروری تاخیر رشوت ستانی سے بڑا جرم : منوج سنہا

بیٹے نے دوست کے ساتھ مل کر پیسے کی لالچ میںماں کا قتل کیا:پولیس

بیٹے نے دوست کے ساتھ مل کر پیسے کی لالچ میںماں کا قتل کیا:پولیس

کھانڈے پورہ اونتی پورہ میں مسلح تصادم کا آغاز

کھانڈے پورہ اونتی پورہ میں مسلح تصادم کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail