سید اعجاز
اونتی پورہ//جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ کے کھانڈے پورہ علاقے میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان گولیوں کا شدید تبادلہ ہوا ہے جو ایک تصادم میں تبدیل ہوا ہے ۔کشمیر پولیس زون نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ کھانڈے پورہ اونتی پورہ میں ملی ٹینٹوں اور فورسز کے مابین ایک تصادم شروع ہوا ہے جہاں فوج کے55RRاور اونتی پورہ پولیس موجود ہے علاقے سے مذید تفصیلات کا انتطار ہے ۔۔۔