- ؓ
سید اعجاز
ترال//چیف ایجوکیشن افسر پلوامہ کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ترال بالامیں مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم جسمانی طور خاص بچوں کے لئے ایک کیمپ منعقد کیا ہے کیمپ میںALIMCOکانپور کے علاوہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے مخصوص رکھے گئے مقامی ڈاکٹر صاحبان بھی موجود تھے۔ اس دوران جسمانی طور خاص ان بچوں کو باضابطہ کو باریک بینی سے دیکھا گیا ہے کس بچے کو کس آلات کی ضرورت ہے جو ان بچوں کو بھر پور فائدہ پہنچا سکیں گے ۔کیمپ میں200کے قریب بچوں کا دیکھا گیا ہے جنہیں بعد میں آلات فراہم کئے جائیں۔