منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بس اسٹینڈ ترال میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے کوڑا کرکٹ جمع کرنے کا شاخسانہ

کمسن بچی کتوں کی حملے میں بال بال بچ گئی،ہاتھ کاٹ کھایا لوگوں میں غم و غصہ

by Srinagar Mail
12/11/2022
A A
بس اسٹینڈ ترال میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے کوڑا کرکٹ جمع کرنے کا شاخسانہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سید اعجاز
ترال//بس اسٹینڈ ترال میں میونسپل کمیٹی ترال کے بیت الخلا کے نذدیک میونسپل کمیٹی کی جانب سے کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے نتیجے میں یہاں کتوں کی ایک بڑی تعداد دن بھر جمع رہتی ہے اور یہاں رہ گیروں پر حملے کرتے ہیں ۔مقامی لوگوں نے بتایا سنیچر کے روز 5بجے کے قریب یہاں موجود ایک بچی جو اپنے والد کے ساتھ تھی کتوں نے اس پر حملہ کیا ہے اس دوران اگر چہ موجود لوگوں نے بچی کو بچا لیا ہے تاہم کتوں نے اس کے ہاتھ کو کاٹ کھایا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی ۔مقامی دکانداروں،راہ گیروں اور باقی لوگوں نے بتایا یہاں میونسپل کمیٹی کے بیت الخلا کے باہر پورے ترال کا کوڑا جمع کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے یہاں کتے جمع سینکڑوں کی تعداد میں جمع ہوتے ہیں اور یہاں رہ گیروں پر حملے کرتے ہیں جس کی وجہ سے عوام یہاں سے چلنے میں خوف محسوس کرتے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اے ڈی سی ترال نے واگڈ اری پل میں میوٹیشن کیمپ میں شرکت کی۔

Next Post

چلڈرنز ڈے:نور پورہ ہائر سکنڈری سکول میں مختلف سرگرمیاں

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
چلڈرنز ڈے:نور پورہ ہائر سکنڈری سکول میں مختلف سرگرمیاں

چلڈرنز ڈے:نور پورہ ہائر سکنڈری سکول میں مختلف سرگرمیاں

بڈگام کے نوجوان کا انجینئرنگ سے فوڈ چین کے ذریعے روز گارکمانے کا کامیاب سفر

بڈگام کے نوجوان کا انجینئرنگ سے فوڈ چین کے ذریعے روز گارکمانے کا کامیاب سفر

بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ میدانی علاقوں برف باری کا امکان:موسمیات

بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ میدانی علاقوں برف باری کا امکان:موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail