جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بستی اور رابطہ سڑک سے 33ہزار بجلی کی ترسیلی لائن نصب کرنے کا معاملہ

لرگام اور لروجاگیرکی آبادی فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج،ایل جی انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل

by Srinagar Mail
04/12/2022
A A
بستی اور رابطہ سڑک سے 33ہزار بجلی کی ترسیلی لائن نصب کرنے کا معاملہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے لروجاگیر اور لرگام نامی گاﺅں دیہات کے لوگوں نے اتوار کے روز لرگام کے مقام پرجمع ہو کر محکمے بجلی کے خلاف زور دار احتجاج کر کے سڑک اور بستی کے بجائے دوسرے طرف سے لائن پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے ۔احتجاج میں شامل لوگوں نے بتایا کہ محکمہ نے لرگام سے آری پل رسیونگ اسٹیشن تک 33ہزار کے وی بجلی کی ترسیلی لائن کو پہنچانے کے لئے وسیع آبادی کے لئے اہم رابطہ سڑک(ترال ستورہ روڑ) اور انسانی بستیوں(لرگام اور لرو) کے بیچ نکالنے کے لئے کام شروع کیا ہے جو مقامی آبادی کے لئے خطرے کا موجب بن جائے گیا ہے۔لوگوں نے بتایا ہم ترسیلی لائن کے کو وہاں تک پہنچانے کے خلاف نہیں ہے انہوں نے بتایا ہمیں خوشی ہے کہ علاقے کے لوگوں کو راحت نصیب ہو جائے تاہم ہمارا مطالبہ ہے کہ ہماری زمینوں سے لائن کو پہنچایا جائے نہ کہ ا نسانی بستیوں اور اہم رابطہ سڑک سے جو آبادی کے لئے پہلے سے ہی وبال جان بن چکا ہے انہوں نے بتایا مزکورہ سڑک ایک ترسیلی لائن پہلے ہی بار بار گر جاتی ہے جس کی وجہ سے آج تک کئی حادثات رونما ہوئے ہیں ۔لوگوں نے بتایا ہمارا مطالبہ ہے کہ جو11ہزار وکے وی لائن ان کے زمینوں اور باغات سے گزر کر وہاں تک پہنچتی تھی اسی راستے سے اس33ہزار کے وی لائن کوبھی پہنچایا جائے ۔ احتجاجی آبادی کا کہنا تھا کہ اس لائن کے لئے پہلے ہی ڈی پی آر 11ہزار والے روٹ سے بنایا گیا ہے تاہم محکمہ انسانوں جانوں کے ساتھ کھیل کر جان بوجھ کربستی اور ایک درجن گاﺅں دیہات کو جانے والی رابط سڑک سے بجلی کے کھمجے نصب کر رہا ہے ۔لوگوں نے الزام لگایا جو کھمجے 11ہزار یا اسی کم وولٹیج کی لائن کے لئے پہلے یہاںموجودتھی وہ ہی 33ہزار کو اسی قسم کے کھمبوں سے آگے لیا جا رہا ہے جو لوگوں کے لئے خطرے کا باعث بن گئی ہے ۔مقامی معزز شہریوں نے بتایا ہم نے پہلے سے ہی اپنا احتجاج درج کیا ہے تاہم ہماری بات اور انسانی جانوں کی اہمیت کومحکمہ اور انتظامیہ نظر اندازکر کے ہم پر دبا ڈال رہا ہے ۔انہوں نے کہا آج تمام لوگوں نے محکمے کے فیصلے کے خلاف گھروں سے باہر آکر احتجاج کیا ہے ۔انہوں نے کہا اگر ہمارے مطالبے پر ہمدردانہ غور نہیں کیا گیا ہے توسرینگر یا ضلع ہیڈ کواٹر پراپنااحتجاجی درھرنا دینے پر مجبور ہوں گے جس کی تمام ذمہداریاں محکمے پرعائد ہوں گے ۔انہوں نے انتظامیہ ،محکمہ بجلی خاص کر ایل جی انتظامیہ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بی جے پی جے کے سربراہ رویندر رینہ کی طرف سے کی گئی بڑی تنظیمی تبدیلی جنہوں نے نئے ضلعی صدور کا تقرر کیا اور پورے UT کے تمام اضلاع میں بی جے پی کو ایک نئی تحریک دینے کے لیے تیار ہیں۔ بی جے پی کو ایک نئی ٹیم کے ساتھ ایک نیا دھکا ملے گا اور جموں کشمیر میں ایک زیادہ متحرک قوت کے طور پر ابھرے گی۔ اضلاع کے تمام نئے سربراہان بی جے پی کے پرعزم سپاہی ہیں جو پارٹی کو آگے بڑھانے کے لیے اپنی پوری کوشش کرنے کے لیے تیار ہیں (بی جے پی جے کے ترجمان

Next Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ دوبارہ نیشنل کانفرنس کے صدر منتخب

Related Posts

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

صدردی اِنسٹی چیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف اِنڈیا (آئی سی اے آئی) سی اے چرن جوت سنگھ نندا نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

وزیر اعلیٰ نے کشمیرمیں پینے کے پانی کی فراہمی کو مضبوط بنانے کیلئے پانی کے ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

عمر عبداللہ نے سکمز کا دورہ کیااور محبوبہ مفتی کی والدہ کی عیادت کی

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

شدید گرمی اور گرمائی چھٹیاں، کوکرناگ میں سیلانیوں کابھارش رش

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

Next Post
میں اسمبلی الیکشن لڑوں گا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ دوبارہ نیشنل کانفرنس کے صدر منتخب

وہ دن گئے جب این سی نے 1987 میں الیکشن جیتنے کے لیے سیکورٹی فورسز، سرکاری مشینری کا استعمال کیا: بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر

وہ دن گئے جب این سی نے 1987 میں الیکشن جیتنے کے لیے سیکورٹی فورسز، سرکاری مشینری کا استعمال کیا: بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر

اننت ناگ میں سالانہ ادبی کانفرس منعقد

اننت ناگ میں سالانہ ادبی کانفرس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail