ہفتہ, جولائی ۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سید جعفر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

شاہ ظہورسپورٹس سٹیڈیم تملہ ہال پلوامہ میںپھر کھیل سرگرمیاں شروع

by Srinagar Mail
17/12/2022
A A
سید جعفر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:17،دسمبر:/پلوامہ کے تملہ ہال میں قائم شاہ ظہور سپورٹس سٹیدیم میں سنیچر کو سید جعفر کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوا۔ٹورنامنٹ کا افتتاح سماجی کارکن اور محفل بہار ادب شاہورہ کے چیف آرگنائزر بلال حمید شاہوری نے گوہر امین کی موجودگی میں کیا۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ایلگان سٹار بنڈزو اور رائزنگ سٹار چندگام کے مابین کھیلا گیا۔ٹورنامنٹ میں شاہورہ علاقہ کی16ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزر طارق وانی اور مدثر احمد نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ پلوامہ کی طرف سے حال ہی میں علاقہ میں قائم کئے گئے شاہ ظہورسپورٹس سٹیڈیم تملہ ہال میں بنیادی سہولیات کی اشد ضرورت ہے اور علاقہ کے کھیل شائقین کی مانگ ہے کہ سٹیڈیم کو مزید جازب نظر بنانے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مذکورہ سٹیدیم میں نومبر کے پہلے ہفتے میں شاہورہ ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ ہوا جس میں شاہورہ اور پلوامہ تحصیلوںکی24نامی گرامی ٹیموں نے حصہ لیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ ایتو نے ڈی ایچ پورہ بلاک کے نیندی مرگ علاقے کا دورہ کیا۔

Next Post

گاندربل مےں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

Related Posts

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

مرکزی سیکرٹری زراعت کا کشمیرمیں اہم زرعی مراکز کا دورہ

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی نوجوانوں سے جموں و کشمیرکی ترقی کی قیادت کرنے پر زور

Next Post
گاندربل مےں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

گاندربل مےں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

موسم سرما کے ساتھ ہی پانپور میں مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع

موسم سرما کے ساتھ ہی پانپور میں مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع

لیفٹیننٹ گورنر نے گرو نانک دیو جینتی پر مبارکباد پیش کی۔

راجوری میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail