منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اونتی پورہ میں PSA کے تحت چار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

by Srinagar Mail
19/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:19،دسمبر: کے این ایس : منشیات کے استعمال کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے اور معاشرے سے منشیات کو ختم کرنے کے لیے اونتی پورہ میں پولیس نے عدالت مجاز سے باضابطہ حراست کے احکامات حاصل کرنے کے بعد پی ائی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت چار بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ ان کی شناخت بختاوار احمد مکرو ولد مرحوم عبدل رحیم مکرو ساکن گلزاپورہ بٹ پورہ،منظور احمدبٹ ولد مرحوم عبدالاحدبٹ ، عبدل قیوم بٹ ولد مرحوم عبدالخالق بٹ سا کنان لارکی پورہ پدگام پورہ اور طارق احمد میر ولد عبدالغنی میر دامادہ محمد احسن میر سا کن کاوانی اونتی پورہ کے طور پر ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ مذکورہ چاروں افراد این ڈی پی ایس کے کئی مقدمات میں ملوث تھے۔ متعدد ایف آئی آرز میں ملوث ہونے کے باوجود، ملزمین اونتی پورہ، علاقے میں مقامی نوجوانوں کو منشیات فراہم کرکے منشیات کے استعمال کو فروغ دے رہے تھے۔اونتی پورہ علاقے کے عام لوگوں نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کے کردار کو سراہا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بڈگام میں24 گھنٹے میں ڈکیٹی کا معاملہ حل ، 03 گرفتار،گاڑی ضبط

Next Post

جموں و کشمیر میں تمام آستانوں ،خانقاہوں اوردرگاہوں وغیرہ کا کنٹرول وقف بورڈ کے پاس

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
جموں و کشمیر میں تمام آستانوں ،خانقاہوں اوردرگاہوں وغیرہ کا کنٹرول وقف بورڈ کے پاس

جموں و کشمیر میں تمام آستانوں ،خانقاہوں اوردرگاہوں وغیرہ کا کنٹرول وقف بورڈ کے پاس

چکلہ بارہمولہ میں پولیس اورفوج کی مشترکہ کارروائی

منجہ مرگ شوپیان میں تصادم آرائی ،لشکرطیبہ کے 3 ملی ٹینٹ مارے گئے۔

منجہ مرگ شوپیان میں تصادم آرائی ،لشکرطیبہ کے 3 ملی ٹینٹ مارے گئے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail