جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بڈگام میں24 گھنٹے میں ڈکیٹی کا معاملہ حل ، 03 گرفتار،گاڑی ضبط

by Srinagar Mail
19/12/2022
A A
بڈگام میں24 گھنٹے میں ڈکیٹی کا معاملہ حل ، 03 گرفتار،گاڑی ضبط
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:19،دسمبر: کے این ایس : بڈگام پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ڈکیٹی کا ا معاملہ حل کرتے ہوئے جرائم میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مالہ مسروقہ و نقدی برآمد کیا اور جرائم کی کمیشن میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی ضبط کی۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ۹ کے مطابق مورخہ 18 دسمبر 2022کو پولیس اسٹیشن چاڈورہ کو ایک شخص شاکر بشیر ولد بشیر احمد شیرگوجری ساکن نوپورہ چاڈورہ کی جانب سے تحریری شکایت موصول ہوئی کہ وہ اپنے بھائی واحد احمد شیرگوجری کے ساتھ اپنے آٹو لوڈ کیریئر میں سرینگر سے واپس آرہے تھے ، علاقے بادی پورہ چاڈورہ پہنچنے پر، ایک ٹاٹا موبائل (لوڈ کیریئر) جس کا رجسٹریشن نمبر JK04H/2086 تھا جس میں 3 نامعلوم افراد سوار تھے نے ان کے آٹو لوڈ کیریئر کو روکا اور ان پر حملہ کیا جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوگئے۔اس کے علاوہ حملہ آوروں شخصوں نے لوڈ کیرئیر کے ڈرائیور سے 20,000 روپے کی نقدی چھین لی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ اس سلسلے میں تھانہ چاڈورہ میں ایک مقدمہ ایف آئی آر نمبر 204/2022 قانون کی متعلقہ دفعہ کے تحت درج کیا گیا اور تفتیش شروع کر دی. دوران تفتیش پولیس نے سخت کاروائی کرتے ہوئے مشتبہ گاڑی کی تفصیلات حاصل کیں اور ان تینوں مشتبہ افراد وں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ واردات میں ملوث 03 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی رقم برآمد کرلی۔ کمیشن آف کرائم کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی بھی قبضے میں لے لی گئی ہے۔ ان کی شناخت ناصر حسین ملک ولد ولی محمد ملک محمد سلیم بٹ ولد محمد احسن بٹ ساکن چرار شریف ،عرفان علی ولد علی محمد آہنگر ر ساکن و حفروچرار شریف کے طور پر ہیںِ اس معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع کولگام میں عمارتی لکڑی کی عدم دستیابی ,آبادی کو مشکلات کا سامنا

Next Post

اونتی پورہ میں PSA کے تحت چار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

Related Posts

سرینگر میں 34.2ڈگری سیلشس کے ساتھ جھلسا دینے والی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

یاتریوں کےلئے تقریباً 125 لنگر لگانے کا فیصلہ

بجلی ،مکانات اورشہری ترقی سے متعلق مرکزی اسپانسر شدہ پروجیکٹوں اور اسکیموںپر جائزہ میٹنگ

جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہے،مسئلے سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اور کارگر حکمت عملی ناگزیر: فاروق عبداللہ

میری آنکھوں میں سے خوشی کے آنسوسے نکل پڑے :ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے ریزرویشن رپورٹ کو حتمی شکل دی: سکینہ مسعود ایتو

7,جے کے اے ایس افسران کاتبادلہ ،نئی جگہوں پر تعیناتی

جموں وکشمیرکی سیول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پرردوبدل

Next Post

اونتی پورہ میں PSA کے تحت چار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

جموں و کشمیر میں تمام آستانوں ،خانقاہوں اوردرگاہوں وغیرہ کا کنٹرول وقف بورڈ کے پاس

جموں و کشمیر میں تمام آستانوں ،خانقاہوں اوردرگاہوں وغیرہ کا کنٹرول وقف بورڈ کے پاس

چکلہ بارہمولہ میں پولیس اورفوج کی مشترکہ کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail