جمعہ, مارچ ۳۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ضلع کولگام میں عمارتی لکڑی کی عدم دستیابی ,آبادی کو مشکلات کا سامنا

علاقے کے لوگ2سال سے عمارتی لکڑی منظور ہوکے بھی سپلائی سے محرم / سکینہ ایتو

by Srinagar Mail
19/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:19،دسمبر: نیشنل کانفرنس کے ریاستی سیکریٹری و سابقہ وزیر سکینہ ایتو نے کہا کہ ضلع کولگام کے بیشتر علاقوں کے سرکاری عمارتی لکڑی کے ڈیپیو پچھلے دو سالوں سے محروم ہے، محکمہ ایس ایف سی کی جانب سے لوگوں کو نئے مکان بنانے کے لیے عمارتی لکڑی فراہم کی جاری تھی، جس سے عام لوگ کو راحت ملتی تھی۔کشمیرنیوز سروس کے مطابق سکینہ ایتو نے کہا کہ علاقے کے لوگوں کے نے تمام لوازمات پورہ کرکے محکمہ کی جناب سے سنگشن حاصل کی، جس میں کہا گیا کہ ایک مہنے کے اندر اندر اپکو عمارتی لکڑی فراہم کی جائے گی، وادی کشمیر کے کونے کونے میں محکمہ ضلع کولگام سے عمارتی لکڈی فراہم کر رہا ھے لیکن المیہ یہ ہے کہ ضلع کولگام غریب لوگ ترس رہے ہیں جبکہ یہاں سے ہی محکمہ باقی جگہوں پر لکڈی بیجھ رہا ھے،غریب عوام کو دو سال گزرنے کے باوجود بھی ابھی بھی علاقے میں محکمہ کی جانب سے عمارتی لکڑی نہیں پہنچائی گئی، جس کی وجہ سے غریب عوام کو در در کے ٹھوکھرے کھانے پڈ رئے ہیں سرکار کی جانب سے علاقے کے غریب لوگوں کو IAY Hut دی جارہی ہیں تاکہ ان لوگوں کو نیا مکان بنانے میں مدد ہوجاے، جس کے لیے انکو کو دروازے اور کھڈکیاں کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لیے وہ اپنے کاغزات محکمہ میں درج کراوتے ہیں تاکہ انکو بہت کم داموں پر لکڈی حاصل ہوگئ، لیکن ستم زری یہ ہے کہ محکمہ کی جانب سے ابھی بھی ان لوگوں کو عمارتی لکڑی فراہم نہیں کی گئی،اور محکمہ ایف ڈی سی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، نیشنل کانفرنس کے لیڈر نے کہا کہ ضلع کولگام کے عام لوگوں کو دو اضلاع سے گزر کر ہزاروں روپیہ کرایہ دے کر ڈی ایس او ایف ڈی سی پلوامہ کے پاس جانا پڈتا ھے، جس سے لوگوں کو کافی خرچہ آرہا ہے، انھوں نے گورنر انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ھے کہ ڈی ایف او ایف ڈی سی کو روسٹر کے حساب سے ضلع کولگام ہفتے میں دو دن میں یہاں کے لوگوں کے لیے دستیاب رکھا جائے ، تاکہ یہاں کے عوام کو پلوامہ نہ جانا پڈے، اور لوگوں سہولیات فراہم ہوگی، سکینہ ایتو گورنر انتظامیہ و ضلع انتظامیہ کولگام کو پرزور مطالبہ کیا ھے وہ ضلع کولگام میں تمام سرکاری ڈیپوں میں عمارتی لکڈی دستیاب رکھے، جس سے یہاں کے عوام کو سہولیات فراہم ہوسکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اننت ناگ کے اچھہ بل میں آگ کی واردات

Next Post

بڈگام میں24 گھنٹے میں ڈکیٹی کا معاملہ حل ، 03 گرفتار،گاڑی ضبط

Related Posts

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

امرت پال کے گرفتار باڈی گارڈکے حق میں بندوق لائسنس کی اجرائی

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

رام نومی کے موقعہ پرشہر سری نگر میں کشمیری پنڈتوں کی شوبا یاترا

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

کھرہامہ کپوارہ میں7سالہ کمسن بچی کا بے دردانہ قتل ،گلا کٹی لاش ایک شڈ سے برآمد

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

دل کی دیکھ بھال میں نارائنا ہسپتال کی افادیت

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

ترال حلقہ انتخاب کی نشست بی جے پی کے لئے اہم اور جیت جائیں گے: سنیل شرما

Next Post
بڈگام میں24 گھنٹے میں ڈکیٹی کا معاملہ حل ، 03 گرفتار،گاڑی ضبط

بڈگام میں24 گھنٹے میں ڈکیٹی کا معاملہ حل ، 03 گرفتار،گاڑی ضبط

اونتی پورہ میں PSA کے تحت چار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

جموں و کشمیر میں تمام آستانوں ،خانقاہوں اوردرگاہوں وغیرہ کا کنٹرول وقف بورڈ کے پاس

جموں و کشمیر میں تمام آستانوں ،خانقاہوں اوردرگاہوں وغیرہ کا کنٹرول وقف بورڈ کے پاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail