اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اننت ناگ کے اچھہ بل میں آگ کی واردات

، رہائشی مکان خاکسترلاکھو ں کی مالیت راکھ میں تبدیل

by Srinagar Mail
19/12/2022
A A
کشتواڑ میں آگ کی شبانہ واردات 25 رہائشی  مکان جل کر خاکستر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:19،دسمبر: : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس ) کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اکن گام اچھہ بل علاقے میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب شاہنواز احمد شاہ ولد محمد یوسف شاہ کے رہائشی مکان سے آگ کے شعلے بلند ہوگئے۔انہوں نے بتایا کہ گرچہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کوششوں میں جٹ گئے تاہم مکان کو خاکستر ہونے سے نہ بچا سکے۔دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں زیرو درجہ حرارت برقرار

Next Post

ضلع کولگام میں عمارتی لکڑی کی عدم دستیابی ,آبادی کو مشکلات کا سامنا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سکینہ ایتو نے کولگام میں ہیپاٹائٹس کی بیماری کے پھیلاو پر تشویش

ضلع کولگام میں عمارتی لکڑی کی عدم دستیابی ,آبادی کو مشکلات کا سامنا

بڈگام میں24 گھنٹے میں ڈکیٹی کا معاملہ حل ، 03 گرفتار،گاڑی ضبط

بڈگام میں24 گھنٹے میں ڈکیٹی کا معاملہ حل ، 03 گرفتار،گاڑی ضبط

اونتی پورہ میں PSA کے تحت چار منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail