بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کسان شرامک سورکشا یوجنا کی جانب سے کھریو پانپور میں تقریب

by Srinagar Mail
07/01/2023
A A
کسان شرامک سورکشا یوجنا کی جانب سے کھریو پانپور میں تقریب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نیوز ڈیسک

پانپور: کسان شرامک سورکشا یوجنا جموں کشمیر نے ہفتے کو پانپور علاقے کے ستپوکھرن کھریو میں بیداری و تقسیم کاری کیمپ کا انعقاد کیا، جس میں بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ مذکورہ یوجنا کے عہدیداروں، بلاک کارڈنیٹروں کے علاوہ اس پروگرام میں ایس ایچ او کھریو منظور احمد، بی ڈی سی پانپور میر الطاف اور دیگر کئی افراد نے شرکت کی۔ اس موقعے پر لوگوں کو یوجنا کے ذریعے شروع کی گئی مختلف فائدہ مند اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا گیا، جبکہ علاقے کے لوگوں کے لئے مفت میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا۔ اس کے علاوہ شرکاء کو فوڈ کٹس اور اسٹیشنری کا سامان بھی دیا گیا۔ ایک عہدیدار کے مطابق کسان شرامک یوجنا کینسر اور گردے کے مریضوں کو بھی پانچ ہزار روپئے نقد دے رہی ہے- انہوں نے مزید کہا کہ مستقبل میں بھی یوجنا کی جانب سے اس طرح کے کئی اور کیمپ بھی منعقد کئے جائیں گے۔ یوجنا سے وابستہ ملازمین نے مستحق لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسان شرامک کارڈ بنا کر یوجنا کی تمام اسکیموں کا فائدہ اٹھائیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بورڑ آف سکول ایجوکیشن نے 10ویں سے 12ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے لیے عارضی تاریخوں کا اعلان کیا

Next Post

کشمیرمیں تعینات اکثرپنڈت ملازمین کی اپنی ڈیوٹیوں پر واپسی :صوبائی کمشنرکشمیرپی کے پول

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
کشمیرمیں تعینات اکثرپنڈت ملازمین کی اپنی ڈیوٹیوں پر واپسی :صوبائی کمشنرکشمیرپی کے پول

کشمیرمیں تعینات اکثرپنڈت ملازمین کی اپنی ڈیوٹیوں پر واپسی :صوبائی کمشنرکشمیرپی کے پول

کالعدم تنظیم جماعت اسلامی کی جائیدادوںکی قرقی کاسلسلہ جاری

جونیئر انجینئر (سول اور مکینیکل) کےلئے 1045 آسامیوں کی بھرتی کامعاملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail