جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال کا آگ متاثرین اور حادثے میں جاں بحق نوجوان کے اہل خانہ سے تعزیت

واپسی پر بٹہ گنڈ ترال میں کرکٹ ٹورنا منٹ کے آخری مقابلے میں شرکت

by Srinagar Mail
08/01/2023
A A
ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال کا آگ متاثرین اور حادثے میں جاں بحق نوجوان کے اہل خانہ سے تعزیت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال.//ڈی ڈی سی ممبر آری پل ترال منظور احمد گنائی نے اتوارکے روزآری پل پہنچا جس دوران انہوں نے حال ہی میں آگ کی ایک واردات سے متاثرہ ایک کنبے کے ساتھ ہمدردی کی ہے ۔اس کے بعد انہوں نے ینگونی پہنچے جہاں انہوں نے گاﺅں سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کے گھر بھی تعزیت پرسی کے لئے گیا جو ایک حادثے میں لقمہ اجل بن گیا تھا۔منظور احمد گنائی نے واپسی پر بٹہ گنڈ میں ایک بڑے کرکٹ ٹورنا منٹ میں شرکت کی ہے جس میں60سے زیادہ ٹیموں نے شرکت کی ہے جبکہ آخری مقابلے میں لوگوں کی جم غفیر یہاں موجود تھی ۔اس دوران نوجوان کھلاڑیوں کی ایک بڑی تعداد یہاں موجود تھی ۔جبکہ کچھ علاقوں کے کھلاڑی بھی ان سے ملاقی ہوئے جنہوں نے انہیں کھیل کے میدان تعمیر کروانے کی اپیل کی ہے ۔ڈی ڈی سی ممبر نے بعد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جہاں جہاں علاقے میں اراضی موجود ہوگی وہاں ایک ایک کھیل کا میدان سرکا ر نے تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے یقین دلایا کہ نوجوانوں کو اب اس حوالے سے کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دور جدید میں روائتی کانی شال بنانے سے بانڈی پورہ کی لڑکی نے اپنی زندگی بدل دی

Next Post

واگڈ ترال کے نوجوانوں کو کھیلنے کے لئے میدان نہیں

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
واگڈ ترال کے نوجوانوں کو کھیلنے کے لئے میدان نہیں

واگڈ ترال کے نوجوانوں کو کھیلنے کے لئے میدان نہیں

نوجوان صحافی بشار ت رشید کو صدمہ۔جواں سال ماموں جان انتقال گر گئے

نامور کشمیر شاعر مصنف پروفسیر رحمان راہی کا انتقال

مژل کپوارہ میں برفانی تودا گر آیا فوج کے تین اہلکار ہلاک

شمالی کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری جنوبی میں ہلکی بارشیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail