جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

نامور کشمیر شاعر مصنف پروفسیر رحمان راہی کا انتقال

کے این ایس کا سوگوار کنبے کے ساتھ اظہار تعزیت

by Srinagar Mail
09/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

/ سری نگر:۹،جنوری: کے این ایس : جموںو کشمیر کے معروف کشمیری شاعر،ادایب ،مصنف پروفیسر رحمان راہی اتوار کو رات دیر گئے انتقال کر گئے اس دوران ان کے انتقال پر مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کے ساتھ ساتھ کشمیر نیوز سروس کے چیف ایڈ یٹر محمد اسلم بٹ نے مرحوم کی موت کو کشمیری زبان کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے ۔اایک بیان میں انہوں نے بتایا راہی صاحب نے کشمیر ی زبان کے لئے جو کام کیا ہے اس کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔انہوں نے کہا راہی صاحب نے جس انداز سے مشکل حالات کے باوجود یہاں اس کشمیری زبان کو فروغ دینے کے لئے کام کیا ہے وہ کردارآج تک کوئی ادا نہیں کر سکا ہے۔محمد اسلم بٹ نے بتایا مرحوم کو کشمیر نیوز سروس کے ساتھ قریبی تعلقات تھے انہوں نے بتایا ادارے نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ انہوں نے جو اس قوم کی زبان کے لئے کیا ہے اور ان کوششوں کو عوام اور سرکار تک پہنچانے میں ہمیشہ ادارے کی ترجیحی رہی ہے ۔انہوں نے پورے خاندان کے ساتھ تعزیت اور مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعا کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

واگڈ ترال کے نوجوانوں کو کھیلنے کے لئے میدان نہیں

Next Post

شمالی کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری جنوبی میں ہلکی بارشیں

Related Posts

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

Next Post
مژل کپوارہ میں برفانی تودا گر آیا فوج کے تین اہلکار ہلاک

شمالی کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری جنوبی میں ہلکی بارشیں

خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

ایل جی جموں اور مشیر بھٹناگر سری نگر میںیوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے

نامور شاعر،مصنف پروفیسر رحمان راہی کا انتقال

نامور شاعر،مصنف پروفیسر رحمان راہی کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail