/ سری نگر:۹،جنوری: وادی کشمیر میں شمالی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اچھی خاصی برف باری اور بارشیں ہوئی ہے تاہم جنوبی کشمیر میں ہلکی بارشوں کے بعد دن اور رات کی درجہ حرارت میں گزشتہ دنوں کے نسبت دیکھنے کو ملی ہے ۔اس دوران محکمے نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران کشمیر کے بالائی علاقوں مزید برف و باراں کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ11اور 12جنوری کو درمیانی درجے کی بارف باری کی پیش گوئی ہے