اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فوج کے بارے میں2019کے ٹویٹس

شہلا رشید کےخلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Srinagar Mail
10/01/2023
A A
فوج کے بارے میں2019کے ٹویٹس
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۰۱، جنوری:دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے جواہر لعل نہرﺅ اسٹوڈنٹس یونین کی سابق نائب صدر شہلا رشید شورا کےخلاف ہندوستانی فوج کے بارے میں ٹویٹس کرنے پر مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔جے کے این ایس کے مطابق ایل جی آفس کے عہدیداروں نے منگل کوبتایاکہ یہ منظوری شہلا رشید شورا کےخلاف 2019 کی ایف آئی آر سے متعلق ہے، جوآئی پی سی سیکشن 153 اے کے تحت، نئی دہلی کے اسپیشل سیل پولیس اسٹیشن میں ایک شہری الکھ آلوک سریواستو کی شکایت کی بنیاد پر درج کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (JNUSU) کی سابق لیڈر پر مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی کو فروغ دینے اور اپنے ٹویٹس کے ذریعے ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کےلئے منفی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ایل جی آفس نے کہا کہ استغاثہ کی منظوری کی تجویز دہلی پولیس نے پیش کی تھی اور دہلی حکومت کے ہوم ڈیپارٹمنٹ نے اس کی حمایت کی تھی۔18 اگست2019 کو شہلا رشیدکے ٹویٹس میں فوج پر کشمیر میں گھروں میں گھس کر مقامی لوگوں کو تشدد کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔فوج نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حج2023: آغاز26 جون سے متوقع

Next Post

سیل اونتی پورہ میں سیموہ الیون ٹیم کی شاندار جیت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سیل اونتی پورہ میں سیموہ الیون ٹیم کی شاندار جیت

سیل اونتی پورہ میں سیموہ الیون ٹیم کی شاندار جیت

تحصیل آری پل ترال کے لوگوں کے خواب دور سرکارمیں شرمندہ تعبیر

تحصیل آری پل ترال کے لوگوں کے خواب دور سرکارمیں شرمندہ تعبیر

آری پل کے گوجر بکروال نوجوان ڈپٹی کمشنر پلوامہ سے ملاقی

آری پل کے گوجر بکروال نوجوان ڈپٹی کمشنر پلوامہ سے ملاقی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail