منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرجیکل اسٹرائیک پر فورسز کو ثبوت دکھانے کی ضرورت نہیں: راہول گاندھی

پارٹی سرجیکل اسٹرائیکس پر ڈگ وجئے سنگھ کے تبصروں سے متفق نہیں

by Srinagar Mail
24/01/2023
A A
سرجیکل اسٹرائیک پر فورسز کو ثبوت دکھانے کی ضرورت نہیں: راہول گاندھی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر24،جنوری: کے این ایس : کانگریس کے لیڈرراہول گاندھی نے منگل کو کہا کہ وہ اور پارٹی سرجیکل اسٹرائیکس پر ڈگ وجئے سنگھ کے تبصروں سے متفق نہیں ہیں اور یہ کہ سرکاری فورسز کو کوئی ثبوت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ سنگھ نے پیر کو سرجیکل اسٹرائیکس پر سوال اٹھایا تھا اور حکومت پر جھوٹ بولنے کا الزام لگایا تھا۔کشمیر نیوز سروس( کے این ایس) کے مطابق ”میں دگ وجے سنگھ کے بیان سے متفق نہیں ہوں۔ یہ واضح ہے کہ ہم اس سے متفق نہیں ہیں۔ یہ کانگریس کی سرکاری پوزیشن ہے،“ گاندھی نے جموں میں نامہ نگاروں کو بتایا۔انہوں نے کہا کہ انہیں (مسلح افواج) کو کوئی ثبوت فراہم کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جموں و کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے پیر کو کہا تھا، ”وہ (بی جے پی حکومت) سرجیکل اسٹرائیک کی بات کرتے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے بہت سے لوگوں کو مارا ہے لیکن کوئی ثبوت نہیں دیا جاتا۔ وہ جھوٹ کا پوٹلا لگا کر حکومت کر رہے ہیں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پٹن میں پائپنگ تقریب کا انعقاد

Next Post

ڈگ وجے مسلح افواج کے حوصلے پست کرنے کے لیے پاک آئی ایس آئی کی زبان بول رہے ہیں: ترو ن چھگ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ڈگ وجے مسلح افواج کے حوصلے پست کرنے کے لیے پاک آئی ایس آئی کی زبان بول رہے ہیں: ترو ن چھگ

ڈگ وجے مسلح افواج کے حوصلے پست کرنے کے لیے پاک آئی ایس آئی کی زبان بول رہے ہیں: ترو ن چھگ

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر تحصیلدار بجبہاڑہ کو معطل ، منسلک

جعلی دستاویزات پر محکمہ تعلیم میںنوکری حاصل کرنے کا معاملہ

جواہر پورہ لام کی گجر بستی تک رابطہ سڑک کا معاملہ

جواہر پورہ لام کی گجر بستی تک رابطہ سڑک کا معاملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail