اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ڈوڈہ میں 7بی ڈی اوﺅز کی تنخواہوں پر روک

مزید کارروائی سے بچنے کیلئے کارکردگی کو بہتر بنانے کی ہدایت

by Srinagar Mail
15/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۵۱، فروری:ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ وشیش پال مہاجن نے ڈسٹرکٹ کیپیکس اور ایریا ڈیولپمنٹ پلان میں ناقص کارکردگی کے سبب 7 بلاک ڈیولپمنٹ افسران (BDOs) کی تنخواہ روک دی ہے جس کا ان کے ذریعہ کل جائزہ لیا گیا۔جے کے این ایس کے مطابق محکمہ دیہی ترقی ڈوڈہ کے ذریعہ جسمانی اور مالیاتی کامیابیوں کا کی پیشرفت کا جائزہ ایک اجلاس میں لیاگیا۔ڈپٹی کمشنرڈودہ کی زیرصدارت اجلاس میں خراب کارکردگی کے پیش نظر، 7 بلاک ڈیولپمنٹ افسران کی تنخواہیں اگلے احکامات تک فوری طور پر روک دی گئیں اوراس حوالے سے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈودہ شیش پال مہاجن کی طرف سے ایک حکم یاآرڈر جاری کیاگیاہے ۔جن بلاک ڈیولپمنٹ افسران کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں، ان میں بی ڈی اﺅ بھدرواہ، بی ڈی اﺅ بھلا، بی ڈی اﺅ چھانگا، بی ڈی اﺅ جکیاس، بی ڈی اﺅ کھیلانی، بی ڈی اﺅ مرمت اور بی ڈی اﺅ ٹھٹھری شامل ہیں۔جن 7 بلاک ڈیولپمنٹ افسران (BDOs) کی تنخواہ روکی گئی ہے، ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں تاکہ قواعد کے مطابق مزید کارروائی سے بچ سکیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

50روزہ سرمائی تعطیلات کے بعد کشمیراور وادی چناب میں کالج دوبارہ کھل گئے

Next Post

جموں میں تعیناتی اورزیرالتواءتنخواہوں کی واگزاری کامطالبہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

جموں میں تعیناتی اورزیرالتواءتنخواہوں کی واگزاری کامطالبہ

9 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان

19سے21فروری تک ہلکی سے درمیانی برف باری اور بارش کاامکان

لداخ کوریاستی درجے دینے کا مطالبہ ،علاقے کی کئی تنظیمیں نئی دہلی میں احتجاج کے لیے جمع ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail