منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

19سے21فروری تک ہلکی سے درمیانی برف باری اور بارش کاامکان

by Srinagar Mail
15/02/2023
A A
9 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان

SRINAGAR, MAR 7 (UNI):- A view of fresh snowfall at ski resort of Gulmarg on Monday. UNI PHOTO-62U

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۵۱، فروری:محکمہ موسمیات نے18فروری تک جموں وکشمیرمیں موسم مجموعی طورپرخشک رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے بدھ کوکہاکہ 19سے21فروری تک بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی برف باری اورمیدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور برف باری کاامکان ہے۔اس دوران حالیہ کچھ دنوں کے برعکس بدھ کے روز سری نگرسمیت کشمیرکے کئی علاقوں میں دن بھر دھوپ چھاﺅں کاکھیل جاری رہا جبکہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات کم از کم درجہ حرارت میں بہتری آئی لیکن پھر بھی پارہ صفر سے نیچے رہا۔جے کے این ایس کے مطابق محکمہ موسمیات نے بدھ کی صبح اگلے 2 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں وسم جزوی طور پر ابر آلود لیکن خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے اورساتھ ہی کہاکہ اگلے2 دنوں کے دوران موسم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ 19 فروری سے 21 فروری کی دوپہر تک میدانی علاقوں میں ہلکی بارش و برفباری اور درمیانی اور اس دوران اونچے علاقوں میں ہلکی سے درمیانی برف باری کاہونے امکان ہے۔اس دوران بدھ کی صبح کچھ وقت کیلئے ہلکی دھوپ نکلی لیکن پھر دن کوبیشتروقت دھوپ چھاﺅں کاکھیل جاری رہا تاہم درجہ حرارت میں نمایاں بہتری آئی ۔اُدھر محکمہ موسمیات نے کہاکہ موسمی حالات میں مجموعی بہتری کے ساتھ، پوری وادی کشمیر میں بدھ کو دن کا درجہ حرارت معمول سے 3 سے4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہوگیا۔ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے کہاکہ سری نگر میں بدھ کو کم سے کم درجہ حرارت منفی0.2 ڈگری سینٹی تھا جوکہ معمول سے0.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔ قاضی گنڈ میں رات کاکم سے کم درجہ حرارت منفی1.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جومعمول سے 1.1 ڈگری کم تھا۔اُدھرجنوبی کشمیر کے مشہورسیاحتی مقام پہلگام میں رات کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.6 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جومعمول سے0.8 ڈگری کم تھا۔شمالی کشمیر کے قصبہ کپوارہ میں گزشتہ رات کاپارہ منفی 1.7 ڈگری سینٹی گریڈاورمشہورسیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔اُدھر کوکرناگ میں رات کاکم سے کم درجہ حرارت منفی 1.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں میں تعیناتی اورزیرالتواءتنخواہوں کی واگزاری کامطالبہ

Next Post

لداخ کوریاستی درجے دینے کا مطالبہ ،علاقے کی کئی تنظیمیں نئی دہلی میں احتجاج کے لیے جمع ہیں۔

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

لداخ کوریاستی درجے دینے کا مطالبہ ،علاقے کی کئی تنظیمیں نئی دہلی میں احتجاج کے لیے جمع ہیں۔

سی آر پی ایف کیمپ اونتی پورہ میں آئی جی کے ہاتھوں گیس ایجنسی کا افتتاح

سی آر پی ایف کیمپ اونتی پورہ میں آئی جی کے ہاتھوں گیس ایجنسی کا افتتاح

مرکزی کابینہ نے شمالی سرحدوں کے لیے ’وائبرنٹ ولیج پروگرام‘ کو منظوری دے دی۔ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail