منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں کے سانبہ میں دل دہلانے واالا واقعہ رونما

شہری نے مبینہ طور پر تیز دھار ہتھیار سے بیٹے کو قتل، بیوی اور بیٹی کو زخمی کر دیا

by Srinagar Mail
12/04/2023
A A
کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:12،اپریل: جموں کے سانبہ ضلع میں بدھ کی دوپہر ایک کنبے کے سربراہ کو اس کے بیٹے کو قتل کرنے جبکہ بیٹی اور اہلکہ کو شدید زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔پولیس نے واقعے کے حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایک اہلکار نے بتایا کہ کلبیر سنگھ کو پولیس نے اس کے فوراً بعد گرفتار کر لیا جب اس نے اپنے بیٹے جتن سنگھ پر مبینہ طور پر حملہ کر کے قتل کرنے اور اس کی بیوی پونم دیوی اور بیٹی کو راکھی سم علاقے میں ان کی رہائش گاہ پر کسی تیز دھار ہتھیار سے زخمی کرنے کی خبر پھیلی۔ واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے فوراً بعد پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور ملزم کو کچھ ہی دیر میں گرفتار کر لیا۔ اہلکار نے کہا، "ہم نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان سے اس افسوسناک واقعے کے حوالے سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 4.0 شدت کا زلزلہ

Next Post

ملک میں لاگونئی قومی تعلیمی پالیسی2020 جدید اور ترقی یافتہ ہندوستان کے تقاضوں پرمبنی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ہندوستان کا بجٹ دنیا کے لیے امید کی کرن ثابت ہوگا: پی ایم مودی

ملک میں لاگونئی قومی تعلیمی پالیسی2020 جدید اور ترقی یافتہ ہندوستان کے تقاضوں پرمبنی

15اپریل تک موسم بنیادی طور پرخشک وخوشگوار:محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کا25اپریل تک کیلئے تازہ موسمیاتی کلینڈر

جموں وکشمیر میںمزید 166افراد کورونا سے متاثر

ملک میں مزید7830نئے مثبت معاملات ریکارڈ،اگلے10سے12 دن اضافہ ،پھرکمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail